سعودی عرب کا سفر کرنے والوں کے لیے خوشخبری! 365 دن کا ملٹی پل انٹری فیملی وزٹ ویزا دوبارہ بحال کردی ا ہے جس سے سفر بہت آسان ہو گیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کے مطابق اب آبراہ راست اس طویل المدت ویزا کے لیے درخواستدی جاسکتی ہے اوراب صرف 30 دن کے سنگل انٹری ویزا کی ضرورت نہیں ہے۔ فیملی وزٹ، حج اور ورک ویزا سے متعلق تمام قوانین اور شرائط پر عمل کرنا ہوگا . واضح رہے کہ قبل ازیں حج کی وجہ سے سّؤدی عرب نے پاکستان سمیت کئی ممالک کے لئے ملٹی پل ویزہ معطل کردیا تھا جس کی وجہ سے حج کے دوران غیرمتوقع افراد کا آنا تھا جس کی وجہ سے حج انتظامات پر دباؤ برھ جاتا تھا 