رمضان المبارک میں گیس کی فراہمی اور بندش کا شیڈول جاری

ترجمان سوئی سدرن نے رمضان المبارک میں گیس کی فراہمی اور بندش کا شیڈول جاری کر دیاہے ۔جس کے مطابق سہ پہر ساڑھے 3 سے رات 10 بجے تک گیس فراہم کی جائے گی رات 3 سے صبح 9 بجے تک گیس فراہم کی جائیگی جبکہ صبح 9 سے سہ پہر ساڑھے 3 بجے تک گیس بند ہو گی اور رات 10 سے رات 3 بجے تک گیس بند رکھی جائے گی.ترجمان کے مطابق سحری و افطار کے وقت گیس کی فراہمی یقینی بنائی جائیگی.

schedule of gas supply and shutdown in Ramadan continues

اپنا تبصرہ لکھیں