ایک بیان میں اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کے بانی پی ٹی آئی سے متعلق مضمون پر ردِعمل میں شیری رحمان کا کہنا تھا کہ یروشلم پوسٹ نے لکھا کہ بانی پی ٹی آئی اسرائیل کے ساتھ معمول کے تعلقات چاہتے تھے ، تحریک انصاف وضاحت دے کہ اسرائیل ان کا حامی کیوں ہے؟ شیری رحمان […]
محکمہ جنگلات پنجاب کی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر تونسہ میں چھاپہ مار کر نایاب نسل کا عقاب برآمد کر لیا۔ ترجمان کے مطابق محکمہ جنگلی حیات پنجاب نے تونسہ سے نایاب نسل کا عقاب برآمد کرلیا جس کی عالمی مارکیٹ میں قیمت 10 کروڑ روپے سے زائد ہے۔ ترجمان نے بتایاکہ نایاب عقاب جسمانی […]
سعودی وزارت حج و عمرہ کے فیس بک پیج پر زائرین کے لیے مسجد الحرام میں تصاویر کھینچنے سے متعلق ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ سعودی حکومت کی جانب سے جاری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ زائرین تصاویر کھینچنے سے قبل ہجوم سے دور اور محفوظ فاصلے پر کھڑے ہوں۔ ہدایات میں زائرین سے […]
یہ جاپان کا قومی پھل ہے اور یہی وجہ ہے کہ پاکستان بلکہ دنیا بھر میں اسے جاپانی پھل کے نام سے زیادہ جانا جاتا ہے جبکہ اردو میں اسے املوک بھی کہا جاتا ہے۔ مگر یہ نام بہت کم افراد کو معلوم ہوتا ہے اور جاپانی پھل کے نام سے ہی زیادہ مشہور ہے […]
یوٹیلیٹی بل بجلی اور گیس کا ہو یا پانی کا، ان کی ادائیگی ہماری جیب پر کافی گراں گزرتی ہے ایسا ہی ہوا امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ایک شہری کے ساتھ جب ایک دن انکشاف ہوا کہ وہ 20 سال سے اپنے پڑوسی کے گھر کا بجلی کا بل ادا کر رہا ہے۔ امریکی میڈیا […]
تاریخ کی کامیاب ترین پاکستانی فلم لیجنڈ آف مولا جٹ کی بھارت میں نمائش کی خبر سے بھارتی انتہا پسند آگ بگولا ہوگئے ہیں اور فلم کی ریلیز رکوانےکے لیے دھمکیوں پر اتر آئے ہیں۔ ہندو انتہاپسند جماعت نو نریمان سینا نے دھمکی دی ہے کہ بھارت میں پاکستانی فلموں کو ریلیز نہیں ہونے دیا […]
سعودی عرب میں3 پرانے بوئنگ 777 طیاروں کی جدہ سے ریاض بذریعہ ٹرکوں کے ذریعے منتقلی نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی ہے اور اس کی تصاویر سوشل میڈیا بالخصوص ایکس پر ٹرینڈ کر رہی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق 3 پرانے بوئنگ 77 طیارے جدہ سے ریاض بذریعہ سڑک منتقل کیے گئے۔ یہ […]
آزاد کشمیر سے ریسکیو کی گئی مادہ تیندوہ (ملکہ) انتقال کر گئی۔ گزشتہ دنوں آزاد کشمیر سے تشویشناک حالت میں مادہ تیندوے کو ریسکیو کیا گیا تھا۔ وائلڈ لائف منیجمنٹ بورڈ کے مطابق مادہ تیندوے کے جسم سے ایک گولی کو کامیابی سے نکال لیا گیا تھا لیکن جسم میں موجود مزید 3 گولیاں موت […]
رجسٹرار سپریم کورٹ نے مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف درخواست اعتراضات لگا کر واپس کردی۔
پاکستان کی دو سرجڑی بہنوں کو ترکیہ میں کامیاب آپریشن کے بعد علیحدہ کردیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق جڑواں بہنوں منال اور مرہا کا تعلق لاہور سے ہے اور ان کی عمر 11 ماہ ہے۔ بچیوں کے والدین کی اپیل پر ترک صدر رجب طیب اردوان نے بچیوں کا علاج ترکی میں […]