پاکستان کو بدنام کرنیکی بھارتی سازش بے نقاب

انٹیلی جنس ایجنسیوں کی نشاندہی پر ایف آئی اے نے لاہور سے انسانی اسمگلنگ کا بین الاقوامی نیٹ ورک پکڑ لیا۔ ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق نیٹ ورک شہریوں کو بیرون ملک روزگار کا جھانسہ دے کر لوٹتا تھا، لاہور سے پکڑا گیا گروہ جعلی دستاویزات اپنے پرنٹنگ پریس میں بناتا تھا، پرنٹنگ […]

بھارت میں پرویز مشرف کی خاندانی جائیداد 3 گنا زائد قیمت میں فروخت

بھارت نے سابق صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف کی خاندانی جائیداد کو نیلام کر دیا۔ پرویز مشرف کی یہ خاندانی زمین ریاست اُترپردیش میں باغپت ضلع کے کوتانہ گاؤں میں تھی جسے سرکار نے 2010 سے ”دشمن کی ملکیت“ قرار دے رکھا تھا، اس زمین کی بولی اس کی بنیادی قیمت سے ساڑھے تین گنا […]

پی ٹی آئی سے نہ تو مذاکرات ہو رہے ہیں اور نہ کوئی امکان ہے: اسحاق ڈار

پاکستان ہائی کمیشن لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا پہلے 9 مئی کے کیس کا فیصلہ ہو جانے دیں، سوشل میڈیا پر آزادی کے حوالے سے برطانوی حکام سے بات ہوئی، پہلے وہ ہمیں آزادی کے حوالے سے طعنے دیتے تھے۔ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ساؤتھ پورٹ کے […]

عمران خان نے190 ملین پاؤنڈ کیس میں رعایت مانگ لی

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سپریم کورٹ کی جانب سے نیب ترامیم سے متعلق کیس کے فیصلے بعد 190 ملین پاؤنڈ کیس میں رعایت طلب کر لی۔ عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی۔ دوران سماعت بانی پی ٹی آئی نے نیب ترامیم فیصلے کے […]

لاہور میں‌بجلی صارفین کو ریلیف والےبجلی بل ملنا شروع

گزشتہ ماہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے اعلان کیا تھا کہ پنجاب حکومت نے 200 سے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے فی یونٹ 14 روپے کمی کردی ہے۔ اعلان کے مطابق پنجاب حکومت نے اگست اور ستمبر کے بلوں میں فوری ریلیف دینے کا فیصلہ کیا۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے […]

اسلام آباد میں بغیر اجازت جلسے پر 3 سال قید کا قانون بن گیا

صدر مملکت آصف زرداری نے اسلام آباد میں جلسے، جلوس ریگولیٹ کرنے سے متعلق بل پر دستخط کردیے۔ صدر مملکت کے دستخط کے بعد بل قانون بن گیا جو کہ فوری نافذ العمل ہوگا، قانون کو پرُامن اجتماع وامن عامہ کا نام دیا گیا ہے۔ بل کے مطابق اسلام آباد کے موضع سنگنجانی یاکسی بھی […]

برسرِ روزگار پاکستانیوں کی شرح تین سال کی بلند ترین سطح پر آگئی

اپسوس پاکستان کے حالیہ سروے میں 58 فیصد پاکستانیوں نے گزشتہ ایک سال میں کسی کی نوکری نہ جانے کا کہا جبکہ گزشتہ سال یہ شرح 50 فیصد تھی۔ سروے کے مطابق روزگار کھونے والوں کی شرح میں 8 فیصد کی کمی دیکھی گئی ہے اور یہ 50 فیصد سے 42 فیصد پر آگئی ہے۔ […]

موبائل سمز کی بندش کا دوسرا مرحلہ شروع

پی ٹی اے کے مطابق دوسرے مرحلے میں جن لوگوں کے شناختی کارڈ کی مدت 2017 سے پہلے مکمل ہوچکی اور اس کی تجدید نہیں کروائی ان کی سمزکی بندش شروع کردی گئی ہے۔ پی ٹی اے حکام کا بتانا ہے کہ پہلے مرحلے میں جعلی سمز اور پھرکینسل ہونے والے شناختی کارڈز پر سمز […]

کم تعداد میں پروڈکشن سے پاسپورٹ کی فراہمی میں تاخیر کا مسئلہ

وزارت داخلہ کا کہنا ہےکہ بڑی تعداد میں پاسپورٹ کی درخواستیں ملنے اور کم تعداد میں پروڈکشن سے پاسپورٹ کی فراہمی میں تاخیر کا مسئلہ ہے۔ سینیٹ اجلاس کے وقفہ سوالات میں وزارت داخلہ کا تحریری جواب ایوان میں پیش کیا گیا جس میں بتایا گیا کہ سال 2022 کے بعد سے ڈی جی امیگریشن […]

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے گئے

الیکشن کمیشن نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق بلدیاتی ایکٹ میں ترمیم کے بعد شیڈول نوٹیفکیشن تاحکم ثانی معطل کیا گیا ہے۔ خیال رہےکہ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 9 اکتوبر کو کرانے کا اعلان کیا تھا۔ واضح رہےکہ اسلام آباد میں […]