لبنان میں مکمل جنگ ہوئی تو لاتعلق نہیں رہیں گے، ایرانی وزیر خارجہ نے خبردار کردیا

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراغچی نے کہا ہے کہ لبنان میں مکمل جنگ ہوئی تو ایران لا تعلق نہیں رہ سکتا، سلامتی کونسل کو امن اور سلامتی کو بحال کرنے کیلئے مداخلت کرنا ہوگی۔ ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ خطہ بڑے پیمانے پر جنگ کے دہانے پر ہے، اسرائیل تمام ریڈ لائنیں کراس کر […]

یہ ججوں کو ہو کیا گیا ہے؟

سپریم کورٹ کے ججوں کا آپس کا اختلاف ایک ایسی لڑائی میں بدل چکا جو سب کے سامنے عوامی سطح پر لڑی جا رہی ہے۔ ایک دوسرے کے متعلق اس انداز میں عدالتی حکم ناموں اور سپریم کورٹ کی خط و کتابت میں بات کی جا رہی ہے کہ دیکھنے اور سننے والے حیران ہیں […]

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دی

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالرز کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دی۔ آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹلینا جورجیویا کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کا ایجنڈا سر فہرست تھا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان کو 30 ستمبر تک 1.1 […]

وضاحتی حکم سینئر جج کے اسٹاف کےکہنے پر اپلوڈ ہوا، رجسٹرار سپریم کورٹ

چیف جسٹس سپریم کورٹ نے 14ستمبر کے ڈپٹی رجسٹرار کے نوٹ پر وضاحت مانگی تھی اور اس حوالے سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رجسٹرار سے 9 سوالات کے جواب طلب کیے تھے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے پوچھے گئے سوالات پہلا سوال: الیکشن کمیشن اور پی ٹی آئی کی متفرق درخواستیں […]

اگلے چیف جسٹس کے لیے جسٹس منصور کی مکمل حمایت کرتے ہیں: عمران خان

اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ کو مکمل بیک کرتے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی کا کہنا تھا آئینی عدالت کا مقصد سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی پاور کو ختم کرنا ہے، حکومت ساری عدلیہ […]

پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ

اے ڈی بی کی پاکستان کی معیشت سے متعلق جاری کردہ آؤٹ لک رپورٹ میں بتایا گیا کہ مالی سال 2024 میں پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح 2.4 فیصد تک جبکہ مالی سال 2025 میں جی ڈی پی کی شرح 2.8 فیصد تک ہونے کا امکان ہے لیکن معاشی ترقی اصلاحاتی ایجنڈے پر عمل […]

توشہ خانہ ریفرنس نیب کو واپس ہوگا یا نہیں؟ فیصلہ محفوظ

آصف علی زرداری، نواز شریف اور دیگر کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس نیب کو واپس بھیجنے سے متعلق درخواست پر سماعت احتساب عدالت کی جج عابدہ سجاد نے کی۔ صدر آصف علی زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک اور نواز شریف کے وکیل قاضی مصباح اور پلیڈر رانا عرفان احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔ وکیل […]

ٹیکس نہ دینے والوں پر15پابندیاں عائد

ایف بی آر نے نان فائلرز کو نشانہ بنانے کے لیے متعدد پابندیاں متعارف کرانے کا اعلان کیا تاکہ ٹیکس کمپلائنس کو بڑھایا جا سکے اور ٹیکس بیس کو وسیع کیا جا سکے، نان فائلر کیٹیگری کو ختم کر دیا جائے گا۔ ابتدائی پابندیوں میں جائیداد کی خریداری، گاڑیوں کی خریداری، میوچل فنڈز میں سرمایہ […]

پنجاب میں آکر قانون توڑو گے تو منہ توڑ جواب ملے گا: مریم کا گنڈاپور پر وار

فیصل آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ اپنے بچے باہر بیٹھے ہوئے ہیں ان کو نہیں لاتے، کیا میری قوم کے بچے مفت آئے ہیں؟ 9 مئی مقدمات میں جو نوجوان اندر ہیں ان کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھ پر جملے کستے ہیں، […]

آئی ایم ایف کی کڑی شرائط پوری کردیں، وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم نے کہا کہ آئی ایم ایف کی کچھ شرائط کا تعلق چین سے تھا، چین نے دوبارہ ہاتھ پکڑا اور ماضی کی طرح تعاون کیا۔ انہوں نے کہا کہ چینی قیادت، سعودی عرب اور یو اے ای کا شکر گزار ہوں ان کے تعاون کے بغیر یہ ممکن نہیں تھا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا […]