کیا تحریک انصاف کی قیادت نے خان کو اکیلا چھوڑ دیا .قیادت احتجاج کی راہ سے بھٹک گئی

پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں میں یہ تاثر جڑ پکڑنے لگا ہے کہ قیادت نے عمران خان کو اکیلا چھوڑ دیا ہے اور احتجاج کے اس راستے سے بھٹک گئے ہیں جس کا انہوں نے حکم دیا تھا۔جبکہ سینئر رہنماؤں Read More