کراچی میں ایک اور شہری نگلیریا سے جاں بحق

کراچی کے علاقے اورنگی کا 23 سالہ نوجوان نیگلیریا فاولری سے جاں بحق ہوگیا نجی اسپتال میں زیر علاج نوجوان 3 جون کو انتقال کرگیا تھا مریض میں 28 مئی کو علامات ظاہر ہوئیں یکم جون کو مریض میں نیگلیریا فاولری کی تصدیق ہوئی . محکمہ صحت کے مطابق مریض کو 28 مئی 2025 کو […]

فرانس میں عوامی مقامات پر بچوں کے سامنے سگریٹ پینے پر پابندی

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس میں ایسے تمام مقامات پر سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کردی گئی جہاں بچے موجود ہوں۔ ملک بھر میں اس پابندی کا اطلاق رواں برس یکم جولائی سے ہوگا۔ پابندی کی خلاف ورزی پر 135 یورو جرمانہ ہوگا۔حکومت کے بقول عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی پر پابندی کا […]

کراچی میں کورونا کیسز میں اضافہ.محکمہ صحت کی 4 اموات کی تصدیق

محکمہ صحت سندھ نے کراچی میں کورونا وائرس سے 4 اموات کی تصدیق کردی نجی ہسپتال کے حکام کے مطابق متاثرہ افراد کی عمریں 60 سال سے زائد تھیں۔ظبی ماہرین کے مطابق گزشتہ 2 سے 3 ہفتوں کے دوران کورونا کے کیسز میں نمایاں اضافہ دیکھا جارہا ہے.کورونا سے بچوں اور بزرگوں کو بالخصوص محفوظ […]

ماہرین نے ذیابیطس کی نئی قسم دریافت کر لی

ماہرین نے ذیابیطس کی ایک نئی قسم کو دریافت کر لیا جسے ٹائپ فائیو ذیابیطس کا نام دیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ماہرین نے کہا ہے کہ ذیابیطس کی ایک ایسی شکل بھی ہے جو کم اور متوسط آمدنی والے ممالک میں غذائی قلت کے شکار نوجوانوں کو متاثر کرتی ہے […]

چھ سال قبل خسرہ کی وبا کے خاتمے کا اعلان کرنے والا ملک امریکہ خسرہ کی لپیٹ میں آگیا

امریکی ریاست ٹیکساس میں خسرہ کی وباء شدت اختیار کر گئی.میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیکساس میں اب تک 480 سے زائد خسرہ کے کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں، جبکہ امریکا بھر میں خسرہ سے اب تک 3 اموات ہو چکی ہیں۔ واضح رہے کہ امریکا 2000ء میں ملک سے خسرہ کے خاتمے کا اعلان کر […]

لپ اسٹک لگانا صحت کیلئے خطرناک. نئی تحقیق سامنے آگئی

لپ اسٹک خواتین کی زندگی کا وہ اہم جزو ہے جس کے بغیر ان کی کسی بھی تقریب کی تیاری ادھوری سی رہتی ہے۔تاہم خواتین کو شاید اس بات کا علم نہیں کہ روزانہ کی بنیاد پر لگائی جانے والی لپ اسٹک آپ کی صحت کیلئے خطرناک بھی ہے۔ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے برکلے اسکول […]

کراچی میں نیگلیریا سے رواں برس پہلی ہلاکت کی تصدیق

کراچی میں نیگلیریا سے 36 سالہ خاتون انتقال کر گئیں۔ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال کی رہائشی خاتون 23 فروری کو نجی اسپتال میں انتقال کر گئیں جو کہ نیگلیریا فولیری سے رواں برس کی پہلی ہلاکت ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ متاثرہ خاتون نے 18 فروری کو علامات محسوس کیں جس کے […]

میو اسپتال میں انجکشن کا مبینہ ری ایکشن.2 مریض جاں بحق .3 وینٹی لیٹر پر منتقل

صوبائی دارالحکومت لاہور کے میو ہسپتال کی چیسٹ وارڈ میں انجکشن کے مبینہ ری ایکشن سے دو مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔مبینہ انجکشن لگنے سے مزید14مریض متاثر ہوئے جبکہ 3 وینٹی لیٹر پر ہیں 36 سالہ نورین اور 26 سالہ دولت خان مبینہ طور پر غیرمعیاری انجکشن لگنے سے انتقال کرگئے .میو اسپتال کی […]

سات فارما کمپنیوں کی ادویات جعلی قرار

ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے سات فارماسیوٹیکل کمپنیوں کی ادویات کو جعلی قرار دیتے دے دیا ان کا کہنا ہے کہ کچھ ادویات میں زہریلے اور نشہ آورسائیکو ٹراپک اجزا ناقابل قبول مقدار میں شامل ہو سکتے ہیں جو جان لیوا ہو سکتے ہیں۔ان کمپنیوں کی ادویات مارکیٹ میں فروخت ہو رہی تھیں لیکن مصنوعات کے […]

منرل واٹر کے 28 برانڈز انسانی استعمال کیلئے غیر محفوظ قرار

پاکستان کونسل فار ریسرچ اِن واٹر ریسورسز نے منرل واٹر فروخت کرنے والے کم ازکم 28 برانڈز کو مائیکرو بائیولوجیکل یا کیمیائی آلودگی کے باعث انسانی استعمال کے لیے غیر محفوظ قرار دے دیا۔پانی کے نمونوں کے تجزیے کے نتائج کا پاکستان اسٹینڈرز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی کے متعین کردہ بوتل بند پانی کے معیار […]