خیبرپختونخواہ اسمبلی نے قرارداد منظور کی ہے کہ ہر ادارہ اپنی آئینی حدود میں رہ کر اپنے فرائض آئین وقانون کے مطابق سرانجام دے، سیاست میں مداخلت کرنے والے افسران کا کورٹ مارشل کیا جائے، سخت سے سخت سزا دی جائے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ اسمبلی نے منگل کے روز بلائے گئے اجلاس میں اداروں […]
گورنر خیبرپختونخواہ فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور اسمبلی کا اعتماد کھوچکے اگلا وزیراعلیٰ کوئی بھی لایا جاسکتا ہے، اطلاعات ہیں متعدد ایم پی ایز نے گنڈاپور کو ہٹانے کیلئے بانی کو لکھا بھی ہے،وزیراعلیٰ کیلئے ایسے بندے کوبھی ووٹ پڑسکتا ہے جو حمایت یافتہ نہ ہو، گنڈاپور کے پاس اعتماد […]
عمران خان نے اپنی پارٹی کو پیغام دیا ہےکہ اسٹیبلشمنٹ سے اب کوئی بات نہیں کرے گا کیونکہ انہوں نے دھوکہ دیا ہے۔ میں نے پہلے کبھی بات چیت کے دروازے بند نہیں کیئے تھے لیکن آج سے اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی بھی فریق سے مزاکرات کے دروازے بند کر رہا ہوں۔ علی امین گنڈاپور کے […]
نیشنل پارک ایریا میں تجارتی سرگرمیوں پر سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے نظرثانی درخواستیں خارج کردیں۔سپریم کورٹ نے نظرثانی درخواستوں کا محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا۔ فیصلے میں کہا گیا کہ مونال ریسٹورنٹ ،لا مونتانا اور دیگر ریسٹورنٹس نے رضاکارانہ طور پر تین ماہ میں ریسٹورنٹس ختم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ […]
8 گھنٹے تک وزیراعلیٰ اور ان کے اسٹاف سے کوئی رابطہ نہ ہونے پر پی ٹی آئی رہنماؤں نے الزام عائد کیا تھا کہ وفاقی حکومت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو حراست میں لیا ہے۔ عمرایوب نے کہا تھا کہ علی امین گنڈا پور سے رابطہ ختم ہوچکا، وفاقی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ […]
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ یہ پہلا دور ہے جب ان کا کسی سے کوئی رابطہ نہیں ہے۔ ضلعی کچہری اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ یہ پہلا دور ہے میرا کسی سے رابطہ نہیں، تین دفعہ چلہ کاٹا ہے،کسی اور نے 40 دن […]
اسلام آباد: ملک میں 2 کروڑ 62 لاکھ سے زائد بچوں کے اسکولوں سے باہر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ وزارت تعلیم کی جانب سے قومی اسمبلی میں جمع کرائی گئی تحریر ی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں 2 کروڑ 62 لاکھ 6 ہزار 520 بچے بچیاں اسکولوں سے باہر ہیں۔ […]
اسرائیل کے بارے میں پاکستان کا مؤقف تاریخی اور واضح ہے۔ پاکستان طویل عرصے سے فلسطین کاز کے سخت ترین حامیوں میں سے ایک ریاست کے طور پر نمایاں ہے جو کہ دیگر مسلم ممالک کے مقابلے میں اس بارے میں اپنے مضبوط مؤقف پر قائم ہے۔ اس پوزیشن کی جڑیں ایک اسلامی جمہوریہ کے […]
اسلام آباد (نیوز ویلی) تحریک انصاف کا سیاسی پاور شو پولیس کو 5 کروڑ 92 لاکھ 45 ہزار میں پڑ گیا۔یہ اخراجات کنٹینرز اور پولیس کے کھانے کی مد میں کئے گئے ہیں۔ 20 اگست کو اسلام آباد میں 150 کنٹینر پہنچائے گئے تھے۔ 150 کنٹینرز کا رینٹ 3 کروڑ 70 لاکھ 50 ہزار تک […]
معمولی تنخواہ پر ملازمت کرنے والے گیٹ کیپر نے جان پر کھیل کر شالیمار ایکسپریس کو بڑے حادثے سے بچا لیا۔ ہٹ جاو ، روکو، ٹرین روکو ، یہ وہ الفاظ تھے جو نوابشاہ میں ریلوےکا گیٹ کیپر مدد علی جمالی ٹریک پر چلا چلا کرکہہ رہاتھا۔ ٹریک پر کراچی سے لاہور جانے والی شالیمار […]