امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کے مطابق زمین کی جانب تیزی سے بڑھتا ایک سیارچہ ممکنہ طور پر 22 دسمبر 2032 کو زمین سے ٹکرا سکتا ہے.سائنسدانوں کے مطابق زمین سے ایک سیارچے کے ٹکرانے کے امکانات تقریباً دوگنا ہو گئے۔خطرے میں آنے والے ممکنہ ممالک میں جنوبی امریکہ میں وینزویلا، کولمبیا اور ایکواڈور، جبکہ […]
میٹا جو کہ فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی مالک کمپنی ہے اس نے ایک ایسے ٹیکنالوجی تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس کے ذریعے انسانی ذہن میں آنے والے سوچ کو الفاظ میں تبدیل کیا جا سکے گا۔میٹا نے مذکورہ ٹیکنالوجی کو ابھی تک حتمی اور مکمل نام نہیں دیا اور ابھی […]
کراچی کی 16 سالہ طالبہ ماہ روز نے مصنوعی ذہانت کی مدد سے سندھی زبان میں پاکستان کا پہلا کیلکولیٹر تیار کرلیا ۔ یہ کیلکولیٹر صرف تین دن میں تیار کیا گیا ہے اور اس سے سندھی زبان بولنے والے کاروباری افراد کو بے حد فائدہ پہنچے گا۔ماہ روز کراچی میں واقع ریحان اللہ والا […]
اسمارٹ واچز، فٹنس ٹریکرز اور دیگر ڈیوائسز سائبر سکیورٹی رسک قرار دے دی گئیں۔نیشنل ٹیلی کام اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی سیکیورٹی بورڈ نے ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کابینہ ڈویژن سے حساس مقامات پر پہننے کے قابل ڈیوائسز کے استعمال پر پابندی کی سفارش کردی ہے.سکیورٹی ایڈوائزری کے مطابق پہننے کے قابل اسمارٹ ڈیوائسزخفیہ معلومات افشا کرسکتی […]
گوگل کی ایک تازہ ترین رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چین، ایران اور شمالی کوریا سمیت متعدد ملکوں کے ہیکرز، مصنوعی ذہانت پر کام کرنے والے جیمینائی نام کے چیٹ بوٹ کو امریکی اہداف کے خلاف سائبر حملوں میں کے لیے استعمال کر رہے ہیں.گوگل کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چین، ایران […]
اوپن اے آئی کی جانب سے ایک نیا آرٹی فیشل انٹیلی جنس ماڈل مفت جاری کردیا گیا .اوپن اے آئی کا یہ نیا اے آئی ماڈل مفت دستیاب ہوگا البتہ اس کا استعمال کسی حد تک محدود ہوگا۔اوپن اے آئی کے چیف ایگزیکٹو سام آلٹمین نے ڈیپ سیک کے چیلنج پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے […]
چین کی ٹیکنالوجی کمپنی علی بابا نے اپنے مصنوعی ذہانت ماڈل کیوین (Qwen 2.5) کا ایک نیا ورژن جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ یہ مشہور ڈیپ سیک وی سے زیادہ ایڈوانس ہے .علی بابا کے کلاؤڈ یونٹ نے آفیشل وی چیٹ اکاؤنٹ پر پوسٹ میں کہا کہ کیوین 2.5 میکس نے جی پی […]
پاکستان کے قومی خلائی ادارے سُپارکو کی جانب سے تیارہ کردہ پہلا الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ خلاء میں روانہ کردیا گیا۔پاکستانی سیٹلائٹ کو چین کے جی چھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلاء میں بھیجا گیا. سیٹلائٹ لے جانیوالے لانگ مارچ ٹو ڈی راکٹ پر پاکستان کا قوم پرچم بھی لگایا گیا تھا۔مقامی طور پر تیار کردہ […]
ایپٹیرا نامی کمپنی کی سولر ٹیکنالوجی پر کام کرنے والی گاڑی جلد ہی فروخت کے لئے دستیاب ہوگی .کمپنی کا دعویٰ ہے کہ روزانہ یہ گاڑی سورج کی روشنی سے اتنی توانائی اکٹھی کرلیتی ہے کہ 40 میل تک آسانی سے سفر کر سکتی ہے۔3 پہیوں کی اس گاڑی میں یہ خیال رکھا گیا ہے […]
اسپیس ایکس کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک نے کہا ہے کہ وہ چاند کو چھوڑ کر سیدھے مریخ پر جانے کے خواہشمند ہیں۔ایکس (ٹوئٹر) پوسٹ میں ایلون مسک نے کہا ہے کہ ہم سیدھے مریخ پر جائیں گے، چاند ہمارا دھیان بھٹکا رہا ہے۔پوسٹ میں کہا گیا کہ مجموعی طور پر مریخ کے مدار کے […]