جوئے کی ایپس کی تشہیر .رجب بٹ. اقراکنول اور محمد انس کو بھی طلب کر لیا گیا

آن لائن جوا، بیٹنگ ایپ کےفروغ کے معاملے میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے معروف یوٹیوبر اور انفلوئنسرز کو نوٹس جاری کر دیے۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے معروف سوشل میڈیا انفلوئنسرز رجب بٹ، اقرا کنول،محمد Read More

معروف گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ریچھ کے حملے میں زخمی ہوگئیں

مشہور ڈراما سیریل ہمسفر کے ٹائٹل گانے وہ ہمسفر تھا کی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ دیوسائی نیشنل پارک میں ایک نایاب بھورے ریچھ کے حملے سے زخمی ہوگئیں۔اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ دیوسائی کے Read More

جوا ایپلی کیشنز کی تشہیر .ڈکی بھائی کے ریمانڈ میں چوتھی بار توسیع

لاہور کی مقامی عدالت نے مشہور یوٹیوبر سعد الرحمن المعروف ڈکی بھائی کے ریمانڈ میں چوتھی بار توسیع کری۔انہیں 17 اگست کو لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ مبینہ طور پر ملک Read More

اسٹیج ٹی وی اور فلم کے نامور اداکار انور علی انتقال کر گئے

پاکستان شوبز کے 71 سالہ سینئر اداکار انور علی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔میڈیا رپورٹس کےمطابق اداکار انور علی طویل عرصے سے پھیپھڑوں اور گردے کے عارضے میں مبتلا تھے۔فیملی ذرائع کے مطابق انور علی لاہور کے نجی Read More

پاکستانی معروف اداکارہ نشو بیگم نے اپنی چوتھی شادی ریکھا کی شادی سے مشروط کردی

پاکستانی فلم انڈسٹری کی ماضی کی معروف اداکارہ نشو نے کہا ہے کہ جب ریکھا شادی کریں گی تو میں بھی شادی کرلوں گی۔نشو بیگم نے اپنی پہلی شادی کو بے وقوفی قرار دیتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ ان Read More

ممبئی میں شدید بارش کے بعد اربن فلڈنگ. امیتابھ سمیت کاجول اور رانی کا بھی گھر ڈوب گیا

ممبئی میں شدید بارشوں کے بعد اربن فلڈنگ آنے سے جہاں روڈ تالاب میں تبدیل ہوگئے وہاں شوبز شخصیات کے گھر بھی سیلابی پانی میں ڈوب گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی میں 19 اگست سے تیز بارش کا Read More

حمیرا اصغرکیس میں فلیٹ سے پیالوں سے لیےگئے سیمپلز کی رپورٹ سامنے آگئی

اداکارہ حمیرا اصغر کے فلیٹ سے لیےگئے مختلف سیمپلز کی رپورٹ آگئی ہے.رپورٹ کے مطابق اداکارہ حمیرہ اصغر کےگھر سے 6 سیمپل اکٹھےکیےگئے تھے سیمپل جائے وقوعہ سے ملنے والے پانچ پیالوں سے حاصل کیےگئے تھے۔ رپورٹ کے مطابق پانچ Read More