رائل چیلنجرز بنگلورو کی آئی پی ایل 2025 کی فتح کے جشن کے دوران چیناسوامی اسٹیڈیم کے باہر بھگدڑ سے11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق آئی پی ایل جیتنے والی ٹیم رائل چیلجز کے ہزاروں مداح جشن میں شرکت کےلیے اسٹیڈیم کے اطراف جمع ہوئے تھے ہجوم کے بے قابو ہونے […]
بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ سے دستبرداری سے متعلق بھارتی میڈیا کی خبروں کی تردید کردی سیکریٹری بھارتی کرکٹ بورڈ دیوا جیت سائیکیا نے کہا ہے کہ ایشیا کپ سے متعلق ابھی فیصلہ نہیں کیا۔سیکریٹری بھارتی کرکٹ بورڈ کا کہنا تھا کہ خبروں میں کہا گیا کہ بھارت نے ایشیا کپ اور ویمن ایمرجنگ […]
بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان سے کشیدگی کے بعد بھارت نے مینز ایشیا کپ اور ویمنز ایمرجنگ ایشیا کپ نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے بی سی سی آئی اہلکار کے حوالے سے بتایا کہ ایشین کرکٹ کونسل کے صدر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ہیں بھارتی ٹیم ایک ایسے ٹورنامنٹ […]
برطانوی کرکٹر ایلکس ہیلز نے پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کیلئے اپنی دستیابی ظاہر کردی۔پاکستان سپر لیگ 10 کے بقیہ میچز کا 17 مئی سے آغاز ہورہا ہے فرنچائز کی جانب سے اپنے غیر ملکی کھلاڑیوں کو واپس پاکستان لانے کی کوششیں جاری ہیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان سپر لیگ میں […]
آسٹریلوی کرکٹر اور کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر نے پی ایس ایل پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے بقیہ میچز کیلئے پاکستان آنے پر رضامندی ظاہر کردی۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر پی ایس ایل کے بقیہ میچز میں شرکت کے لیے پاکستان واپس جائیں گے اور پی ایس ایل […]
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے پی ایس ایل کی بحالی کا اعلان کرتے ہوئے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ پی ایس ایل کے بقیہ 8 میچز 17 سے 25 مئی تک ہوں گے پی ایس ایل پھر وہاں سے شروع ہو رہی جہاں سے رکی تھی۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل […]
پاک بھارت کشیدگی کے باعث انڈین پریمیر لیگ معطل کردی گئی۔بھارتی کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ حالتِ جنگ میں کرکٹ نہیں کھیلی جاسکتی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ اور آئی پی ایل منیجمنٹ کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں آئی پی ایل کو روکنے کی تجویز پر غور کیا گیا جس کے بعد […]
پاکستان سپر لیگ سیزن ٹین کےبقیہ میچز دبئی منتقل کرنےکافیصلہ کرلیاگیا۔غیرملکی کھلاڑیوں نے دبئی میں کھیلنےپررضامندی ظاہرکردی۔پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پی ایس ایل 10 کے باقی تمام میچز متحدہ عرب امارات منتقل کر دیے گئے ہیں اور ان میں وہ 8 میچز شامل ہیں جو راولپنڈی، ملتان اور […]
بھارت کی پاکستان کے خلاف جارحیت انڈین پریمیئر لیگ کو بھی ڈبونے لگی۔رپورٹس کے مطابق بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے تاکہ موجودہ صورتحال اور غیر ملکی کھلاڑیوں کی سیکیورٹی کے حوالے سے اقدامات پر غور کیا جائے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دھرمشالہ میں پنجاب کنگز اور […]
عظیم لیگ اسپنر شین وارن کی موت کی وجہصرف دل کا دورہ نہیں تھی ان کے کمرے سے طاقت کی ممنوعہ دوا بھی ملی تھی۔برطانوی اخبار کو سینیئر تھائی پولیس افسر شناخت نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایاکہ آسٹرِیلوی لیگ اسپنر شین وارن کی موت کی وجہ صرف دل کا دورہ نہیں تھی مرنے […]