بٹ کوائن 90 ہزار ڈالر کی بلندترین سطح پر پہنچ گیا

ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی صدر منتخب ہوتے ہی بٹ کوائن کی اونچی اڑان جاری ہے .ایک بٹ کوائن کی قیمت نوے ہزار ڈالر تک پہنچ چکی ہے. سرمایہ کار پُر امید ہیں کہ ٹرمپ کی انتظامیہ کرپٹو کرنسی کی صنعت کو سپورٹ کرے گی. جس سے مانگ اور قیمتوں میں اضافہ ہوگا۔رپورٹ کے مطابق امریکی […]

ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن 80 ہزار ڈالر کی حد عبور کرگیا

ٹرمپ کی فتح اور امریکہ کو کرپٹو کرنسی کا عالمی دارالحکومت بنانے کے منصوبے نے بٹ کوائن کو تاریخی بلندی پر پہنچا دیا اور بٹ کوائن سمیت دیگر کرپٹو کرنسی تاریخٰی بلندی پر پہنچ گئے. واضح رہے کہ بٹ کوائن کی قیمت ایک ایسے وقت میں تاریخی بلندی کو چھو رہی ہے جب امریکہ میں […]

انخابی نتائج سے ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن نئی تاریخی بلندی

امریکی صدارتی انتخاب میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت پر ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا معروف ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن نے بھی ایک نئی تاریخی بلندی کو چھو لیا۔ترمپ کی جیت پر کرپٹو مارکیٹ میں بھی تیزی دیکھی گئی اور بٹ کوائن ایک نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا اورکرپٹو سرمایہ کاروں نے ڈونلڈ […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے منفرد اعزازحاصل کرلیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ایشیا میں سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی اسٹاک مارکیٹ ہے۔ اکتوبر میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایشیا میں پہلی اور دوسری تیزی سے ترقی کرنے والی اسٹاک ایکسچینج ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔ بلومبرگ کے مطابق اکتوبر میں پی ایس ای 100 میں 9.7 فیصد اضافہ ہوا اور مہینے کے […]

پی آئی اے کے اثاثے 161 ارب روپےاور بولی صرف دس ارب

پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے کا کوڑیوں برابر بھاو لگا دیا گیا ۔ نجکاری کمیشن نے پی آئی اے کی ریفرنس پرائس 85 ارب روپے رکھی تھی۔ تاہم ایک ہی کنسورشیم نے موقع کا خوب فائدہ اٹھاتے ہوئے قیمت صرف 10 ارب روپے لگا دی۔ ایک کنسورشیم کے علاوہ کسی اور گروپ […]

ٹک ٹاک میں بائٹ ڈانس کےبانی ژانگ یامنگ چین کے امیر ترین شخص بن گئے

ٹک ٹاک میں بائٹ ڈانس کےبانی ژانگ یامنگ چین کے امیر ترین شخص بن گئے ہیں، جن کی دولت اننچاس اعشاریہ تین ارب ڈالر ہوگئی ہے۔رپورٹ کے مطابق اکتالیس سالہ ژانگ یامنگ نے دوہزار اکیس میں کمپنی کی سربراہی سے استعفیٰ دے دیا تھا، وہ ہورون چائنا رچ لسٹ میں پہلی بار شائع ہونے کے […]

پی آئی اے ک نجکاری میں عدم دلچسپی .چھ میں سے صرف ایک گروپ نے پیشگی رقم جمع کرائی

پی آئی اے کی اکتیس اکتوبر کو بڈنگ سے متعلق نجکاری کمیشن کا اجلاس منگل کوہوگا۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی بولی کے لیے چھ میں سے صرف ایک گروپ نے پیشگی رقم جمع کرائی ہے.5گروپوں میں سےکسی گروپ نےپیشگی رقم جمع نہیں کرائی.ز=ذرائع کے مطابق خریدار کمپنی3برس میں 5سوملین ڈالرسرمایہ کاری کرےگی جبکہ […]

سرمایہ کاری کا وعدہ پورا نہ کرنے پر انڈونیشیا کی آئی فون پر پابندی

انڈونیشیا نے ملک میں نئے آئی فون 16 کی فروخت غیر قانونی قرار دےدی جبکہ ایپل کے نئے آئی فون 16 اور آئی فون 16 پلس کی فروخت پر پابندی عائد کر دی ہے۔امریکی کمپنی کی جانب سے ماضی میں انڈونیشیا میں ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ مراکز کے لیے 10 کروڑ ڈالرز سے زائد کی سرمایہ […]

مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں برآمدات میں 14 فیصد سے زائد اضافہ

ادارہ شماریات کے مطابق جولائی سے ستمبر تک پاکستان کی برآمدات میں 14.61 فیصد اضافہ ہوا اور پاکستان کی برآمدات کی مالیت 7.9 بلین ڈالر سے تجاوز کر گئی۔ جولائی تا ستمبر کے دوران ملکی برآمدات 7.9 بلین ڈالر سے تجاوز کر گئیں، جو ایک سال پہلے کے مقابلے میں 1 ڈالر زیادہ ہیں۔ اس […]

سونے کی قیمت میں 900 روپے کا مزید اضافہ ہوگیا

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے اضافے سے 2 لاکھ 81 ہزار 800 روپے ہوگئی۔ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی اور نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ پاکستان میں سونے […]