یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کو جوئے کی ایپ کی تشہیر کے مقدمے میں ضمانت مل گئی۔لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرورچوہدری نے یوٹیوبرسعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کی درخواست ضمانت پرسماعت کی درخواست گزارکے وکیل نےموقف اختیار کیا کہ ملزم گزشتہ تین ماہ سے جیل میں ہےمقدمہ کا چالان بھی جمع ہوچکا ہےمزید کوئی […]
بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار 89 برس کی عمر میں چل بسے۔بھارتی میڈیا کے مطابق 89 سالہ معروف اداکار گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے گزشتہ دنوں ان کو سانس سے متعلق شدید تکالیف کےباعث اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔دھرمندر8 دسمبر 1935 کو پنجاب میں پیدا ہوئےانہوں نے 1958 میں فلم “دل بھی تیرا […]
بالی ووڈ کے مقبول اداکار گووندا کو منگل کی رات اپنے گھر میں بے ہوش ہو نے کے بعد ممبئی کے کریٹیکئر اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے.بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 61 سالہ گووندا کی ان کے گھر پر اچانک طبیعت بگڑگئی جس کے بعد انہیں جوہو کے کریٹیکل کیئر اسپتال میں داخل کروایا […]
بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اور سینئر اداکار ستیش شاہ 74 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہو گئے ستیش کی موت کی خبر ان کے قریبی دوست اور فلم ساز اشوک پنڈت نے دی، انہوں نے ایکس پوسٹ میں تصویر اور ویڈیو پیغام کے ساتھ کیپشن ستیش شاہ کی موت کی تصدیق کرتے […]
بالی ووڈ کے معروف آنجہانی گلوکار زوبین گارگ کی موت کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے جسمانی اعضاء اور خون کے نمونوں کی فارنزک رپورٹ پولیس کو موصول ہوگئی انہیں زہر دیے جانے کا شبہ ظاہر کیا جارہا ہے۔خیال رہے کہ زوبین گارگ 19 ستمبر کو سنگاپور میں ایک یاٹ پارٹی کے دوران تیراکی […]
فوٹوگرافر عمر سعید نے دعویٰ کیا ہے کہ اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ کے پروڈکشن ہاؤس کو ان کی مبینہ دوسری بیوی مکمل طور پر سنبھالے ہوئے ہیں۔عمر سعید کے مطابق پروڈکشن ہاؤس میں صرف کی ہی مرضی چلتی ہے۔سوشل میڈیا پر عمر سعید کا ایک انٹرویو وائرل ہو رہا ہے جس میں انہوں نے […]
فلسطین کی جانب سے مس یونیورس پیلسٹائن نادین ایوب پہلی بارمس یونیورس مقابلے میں حصہ لیں گی۔تھائی لینڈ میں رواں سال نومبر میں ہونے والے مس یونیورس مقابلےمیں دنیا بھر سے 130 حسینائیں شرکت کریں گی جبکہ فلسطین پہلی بار مس یونیورس 2025 میں شریک ہوگا۔ فلسطینی دوشیزہ نادین ایوب نے اپنے بیان میں کہا […]
مشہور بھارتی گانے یاعلی کے گلوکار زوبین گارگ کی سنگاپور میں ہونے والی ہلاکت کے معاملے میں آسام پولیس کی خصوصی تحقیقاتی ٹیم نے گلوکار کے بینڈ میٹ شیکھر جیوتی گوسوامی اور ساتھی گلوکارہ امرتپراوا مہانتا کو حراست میں لے لیا ہے.یاد رہے کہ اس سے قبل پولیس گارگ کے منیجر سدھارتھ شرما اور فیسٹیول […]
میکسیکو میں گزشتہ ہفتے لاپتہ ہونے والے کولمبیا کے دو مشہور موسیقار بیرن سانچیز اور جارج ہیریرا مردہ حالت میں پائے گئے ہیں۔دونوں موسیقاروں کو آخری بار میکسیکو سٹی کے پوش علاقے پولانکو میں دیکھا گیا تھا جس کے بعد وہ لاپتہ ہو گئے تھے۔ ان کے لاپتہ ہونے پر کولمبیا کے صدر نے میکسیکو […]
سندھ کے صحرائی علاقے تھرپارکر کے عظیم لوک گلوکار عارب فقیر طویل علالت کے بعد 80 سال کی عمر میں اس دارفانی سے کوچ کر گئے۔بزرگ گلوکار تپ دق اور گردوں کی بیماریوں کے باعث مِٹھی کے سول اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں انہوں نے آخری سانس لی عارب فقیر کی موت نے نہ […]