آن لائن جوا، بیٹنگ ایپ کےفروغ کے معاملے میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے معروف یوٹیوبر اور انفلوئنسرز کو نوٹس جاری کر دیے۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے معروف سوشل میڈیا انفلوئنسرز رجب بٹ، اقرا کنول،محمد انس علی کو 9 ستمبر کو طلب کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ رجب بٹ ملک […]
مشہور ڈراما سیریل ہمسفر کے ٹائٹل گانے وہ ہمسفر تھا کی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ دیوسائی نیشنل پارک میں ایک نایاب بھورے ریچھ کے حملے سے زخمی ہوگئیں۔اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ دیوسائی کے حسین مناظر میں اپنے ایک نئے گانے کی شوٹنگ کر رہی تھیں اور ٹیم کے […]
لاہور کی مقامی عدالت نے مشہور یوٹیوبر سعد الرحمن المعروف ڈکی بھائی کے ریمانڈ میں چوتھی بار توسیع کری۔انہیں 17 اگست کو لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ مبینہ طور پر ملک سے باہر جانے کی کوشش کر رہے تھےاس وقت سے وہ ریمانڈ پر جیل میں […]
پاکستان شوبز کے 71 سالہ سینئر اداکار انور علی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔میڈیا رپورٹس کےمطابق اداکار انور علی طویل عرصے سے پھیپھڑوں اور گردے کے عارضے میں مبتلا تھے۔فیملی ذرائع کے مطابق انور علی لاہور کے نجی ہسپتال میں داخل تھے۔ گزشتہ شب انہیں طبیعت خراب ہونے پر رائیونڈ روڈ کے ہسپتال […]
پاکستانی فلم انڈسٹری کی ماضی کی معروف اداکارہ نشو نے کہا ہے کہ جب ریکھا شادی کریں گی تو میں بھی شادی کرلوں گی۔نشو بیگم نے اپنی پہلی شادی کو بے وقوفی قرار دیتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ ان کی تین شادیاں ہو چکی ہیں۔واضح رہے کہ نشو بیگم کی پہلی شادی 1970ء میں […]
ممبئی میں شدید بارشوں کے بعد اربن فلڈنگ آنے سے جہاں روڈ تالاب میں تبدیل ہوگئے وہاں شوبز شخصیات کے گھر بھی سیلابی پانی میں ڈوب گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی میں 19 اگست سے تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوا اور مسلسل دو دن تک وقفے وقفے سے بارش جاری رہی جس […]
ممبئی میں ہونے والی حالیہ موسلا دھار بارشوں نے جہاں عام زندگی کو درہم برہم کر دیا، وہیں فلمی دنیا کے بڑے ستارے بھی اس قدرتی آفت سے محفوظ نہ رہ سکے۔ سپر اسٹار امیتابھ بچن کا مشہور زمانہ جوہو بنگلہ پرتیکشا بھی زیرِ آب آ گیا ہے.ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ […]
معروف امریکی اداکارہ، وائس اوور آرٹسٹ اور پروڈیوسر کیلی میک 33 سال کی عمر میں کینسر کے موذی مرض کے باعث چل بسیں۔کیلی میک کی بہن کیتھرین کلیبینو نے ان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک جذباتی پیغام میں ان کے انتقال کی تصدیق کی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کیلی میک کو رواں سال جنوری میں […]
اداکارہ حمیرا اصغر کے فلیٹ سے لیےگئے مختلف سیمپلز کی رپورٹ آگئی ہے.رپورٹ کے مطابق اداکارہ حمیرہ اصغر کےگھر سے 6 سیمپل اکٹھےکیےگئے تھے سیمپل جائے وقوعہ سے ملنے والے پانچ پیالوں سے حاصل کیےگئے تھے۔ رپورٹ کے مطابق پانچ پیالوں میں سے ملنے والا سفوف سمندری نمک ہے جبکہ گھرکےکچن سے ملنے والا نمک […]
ہالی ووڈ کے معروف اداکار جانی ڈیپ اور اداکارہ انجلینا جولی ایک بار پھر ایک دوسرے کے قریب آتے دکھائی دے رہے ہیں جبکہ جونی ڈیپ اس تعلق کو سنجیدہ رومانوی رشتہ بنانے کے خواہشمند نظر آتے ہیں۔بتایا جارہا ہے کہ دونوں لندن اور لاس اینجلس میں خفیہ ملاقاتیں کر رہے ہیں اور بڑی احتیاط […]