کاملا ہیرس انتخابی نتائج سے شدید مایوس

امریکی انتخابات کے نتائج کے بعد کاملا ہیرس نے حامیوں سے خطاب نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔واشنگٹن میں کاملا ہیرس کی ٹیم نےالیکشن ہیڈکوارٹرزمیں جمع ہونے والے ڈیمویکٹس کو کاملا ہیرس کے فیصلےسےآگاہ کردیا کہ وہ حامیوں سے خطاب نہیں کریں گی،اسی پر وہاں جمع ہونے والے شرکا مایوس ہوکرواپس لوٹ گئے.ڈیموکریٹک امیدوارکاملا ہیرس انتخابی نتائج سے شدید مایوس ہوگئی اور حامیوں سے خطاب نہ کرنے کا اعلان کیا .کاملا ہیرس کےحامی ان کاخطاب سننے کےلیے واشنگٹن کی ہووارڈ یونیورسٹی میں جمع ہوئے تھے۔

اپنا تبصرہ لکھیں