لبنان کی خاتون اسٹار فٹ بالر سیلین حیدر بیروت کے جنوبی علاقےمیں اسرائیلی حملے کے نتیجے میں شدید زخمی ہو گئیں اور کوما میں چلی گئی ہیں۔خبرایجنسی رائٹرزکے مطابق لبنان کی سرفہرست فٹ بالر سیلین حیدر کا کیریئربھی داؤ پر لگ گیا ہےانیس سالہ اسٹار کھلاڑی اپنے کلب کی کپتان ہیں اور جونیئر ٹیم میں دو مرتبہ ملک کی نمائندگی کرچکی ہیں، خاتون فٹ بالر کو بیروت میں واقع اسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں منتقل کردیا گیا