پاکستان کی ایران کے خلاف اسرائیلی حملوں کی مذمت

پاکستان نے ہفتے کی صبح اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اسرائیل کے حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرابلوچ نے کہاہے کہ ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے خلاف اسرائیلی فوجی حملے اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔عالمی برادری کو بھی علاقائی امن و سلامتی کی بحالی کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے.

اپنا تبصرہ لکھیں