ٹک ٹاکر مناہل ملک نے شوشل میڈیا چھوڑنے کا اعلان کردیا

معروف ٹک ٹاکر مناہل ملک نے اپنی نامناسب ویڈیو ائرل ہونے پر دلبرداشتہ ہوکر سوشل میذیا اور شوبز چھورنے کا اعلان کردیا .ان کی وائرل ویڈیو پر شوبز اور ان کے مداحوں نے انہیں شیدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا جبکہ اداکارہ مشی خان نے ان پر الزام عائد کیا تھا کہ مناہل نے مشہور ہونے کے لئے اپنی وڈیو خود وائرل کی ہے . مناہل ملک نے سوشل میڈیا کو خیرباد کہنے کی پوسٹ ایسے وقت میں کی ہے جب کہ ایک دن قبل ہی انہوں نے مایوس کن پوسٹس کرتے ہوئے بتایا تھا کہ ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد انہیں تنگ کیا گیا.وہ اندر سے مر چکی ہیں مناہل ملک نے انسٹاگرام اور ٹک ٹاک پر کی گئی پوسٹ میں سوشل میڈیا کو خیرباد کرنے کا اعلان کیا۔اگرچہ انہوں نے واضح طور پر نہیں لکھا کہ وہ سوشل میڈیا سے دور ہو رہی ہیں تاہم انہوں نے مداحوں کو مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ ان کے لیے مداحوں کو خدا حافظ کہنا آسان نہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں