آسٹریلیا میں دنیا کا سب سے بڑا توانائی منصوبہ شروع کیا ہے جس سے سنگاپور کو بھی بجلی دی جائے گی۔

دنیا کا سب سے بڑا شمسی علاقہ قرار دیے جانے والے منصوبے کو ابتدا میں آسٹریلیا کی مقبول شخصیت اینڈریو فارسٹ اٹلاسین کے شریک بروکس نے متعارف کروایا لیکن گزشتہ برس سامنے آنے پر یہ معاہدہ ختم ہوگیا، اب منصوبے کو صرف مائیک کینن بروکس کی حمایت حاصل ہے۔
رپور ٹ میں بتایا گیا ہے کہ 24 بلین امریکی ڈالر کے اس منصوبے کے ذریعے 30 لاکھ گھروں کو بجلی فراہم کی جائے گی۔

اپنا تبصرہ لکھیں