امن کا نوبیل انعام ہیرو شیما اور ناگا ساکی پر جاپانی شہریوں کی تنظیم کے نام

امن کا نوبیل انعام ہیرو شیما اور ناگا ساکی پر کیے گئے امریکی ایٹمی حملوں میں بچ جانیوالے جاپانی شہریوں کی تنظیم نے اپنے نام کر لیا۔ امن کا نوبیل انعام جاپان کے ان شہریوں کی تنظیم ‘نیہون ہیدانکیو’ کو دیا گیا ہے جو امریکا کے ہیرو شیما اور ناگاساکی پر کیے گئے ایٹمی حملے میں بچ گئے تھے۔ناویجن نوبیل کمیٹی کی جانب سے جاپانی تنظیم کو نوبیل امن انعام جوہری ہتھیاروں کے پھیلاؤ کے خلاف کوششوں پر دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں