ایسے اسکولز بنانے چاہئیں جس میں صرف سلیبریٹیز کے بچے پڑھیں: عدنان ٹیپو کی اہلیہ

اداکار عدنان شاہ المعروف عدنان شاہ ٹیپو کی اہلیہ نے اپیل کی ہے کہ پاکستان میں ایسے اسکولز بنانے چاہئیں جس میں صرف مشہور شخصیات کے بچے زیرِ تعلیم ہوں۔

حال ہی میں عدنان شاہ نے اہلیہ حاجرہ شاہ کے ساتھ نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی جس میں انہوں نے اپنی چار بیٹیوں کے حوالے سے گفتگو کی۔

اداکار نے بتایا کہ جب ہماری چوتھی بیٹی ہوئی تو خاندان میں سے کسی نے افسردگی سے کہا کہ ہائے تمہارے گھر چوتھی مرتبہ بھی بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس پر میں نے کہا آپ کو کیا مسئلہ ہے؟ آپ افسوس کررہی ہیں یا مبارکباد دے رہی ہیں؟

عدنان شاہ کی اہلیہ نے کہا کہ ہم نے جواب دیا کہ ہمارے گھر آٹا دال ، راشن آپ ڈالیں گی؟ ہم خود پالیں گے۔

میزبان نے سوال کیا کہ کیا آپ کے بچوں کو اسکول میں اداکار کی بچیاں ہونے کا فائدہ حاصل ہوا

اداکار کی اہلیہ حاجرہ شاہ نے کہا کہ میری بچیاں بہت زیادہ بُلی ہوتی ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں