بھارت میں ہیما کمیٹی کی رپورٹ کے بعد ایک بار پھر فلم کی نگری میں می ٹو مہم جاری ہے۔ اس رپورٹ کے جاری ہونے کے بعد اداکارہ صنم شیٹی نے بھی چونکا دینے والے انکشافات کیے
بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں صنم نے کہا کہ ملیالم ہی نہیں تامل فلم انڈسٹری میں خواتین کو ہراساں کیا جاتا ہے۔
بھارتی اداکارہ نے پروڈکشن ڈائریکٹر کی ’کمپرومائز‘ پر آمادہ کرنے کی چیٹ لیک کردی
جنسی تعلق بنانے سے انکار پر فلم سے نکال دیا گیا تھا: نامور بالی وڈ اداکارہ کا انکشاف