جنگ بندی کو ٹرمپ نے بھارت کی چِڑ بنا دیا

بھارت کی مجانب سے جنگ بندی میں ٹرمپ کے کردار کا انکار کرنے کے باوجود صدر ٹرمپ نے جنگ بندی کو ٹرمپ نے بھارت کی چِڑ بنا دیا.امریکی صدر ٹرمپ نے پاک بھارت جنگ بندی کا سہرا ایک بار پھر اپنے سر لے لیا اور کہا کہ بھارت اور پاکستان جنگ کے اگلے مرحلے میں جوہری ہتھیار استعمال کرسکتے تھے۔پاکستان اور بھارت کو کہا کہ اگر ایک دوسرے پر بم گرائے تو تجارت نہیں کریں گے، میرے تجارت سے متعلق بات کرنے پر دونوں ملکوں نے جنگ فوری روک دی.ایلون مسک کے ساتھ تنازع پر ان کا کہنا تھا کہ ان کا ایلون مسک سے بات کرنے کا کوئی ارادہ نہیں. ایلون مسک کے حکومتی معاہدوں کو ختم کرنے پر غور کررہے ہیں۔ٹرمپ نے بھی کہا کہ ہم چین سے معاہدے کے بہت قریب ہیں۔ چینی صدر نے امریکا کو نایاب معدنیات کی فراہمی دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے.انہوں نے کہا کہ یوکرین نے روسی صدر پیوٹن کو خود حملے کا جواز دیا۔

Trump turned the ceasefire into an annoyance for India

اپنا تبصرہ لکھیں