جنوبی پنجاب میں سیلاب کے باعث موٹروے ایم فائیو کے مزید 4 سے 5 پوائنٹس متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ترجمان موٹروےکےمطابق موٹروے ایم فائیوپراب تک 13 پوائنٹس متاثرہوچکے ہیں ٹریفک کومتبادل راستوں سےگزاررہےہیں ملتان سے سکھرسفرکرنےوالی ٹریفک متبادل راستے سےسفرکرسکتے ہیں شاہ شمس انٹرچینج سےقومی شاہراہ کی طرف ٹریفک جاسکتی ہے ۔سکھرسےملتان ایم فائیو اوچ شریف انٹرچینج قومی شاہراہ پرسفرکیاجاسکتا ہے شیرشاہ انٹرچینج سے دوبارہ موٹروےایم فائیو کوجوائن کرسکتے ہیں۔اوچ شریف سے انٹرچینج سے دوبارہ موٹروے ایم فائیو پرسفرکرسکتے ہیں
