شمالی کیلیفورنیا میں ڈونلڈ ٹرمپ پر تیسری بار قاتلانہ حملے کی کوشش،مشتبہ شخص کرفتار

پولیس کے مطابق ملزم مبینہ طور پر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کی سازش کر رہا تھایہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر تیسری بار قاتلانہ حملے کی ممکنہ کوشش بتائی جا رہی ہے ، تفصیلات کے مطابق شمالی کیلیفورنیا میں ٹرمپ کی ریلی کے دوران سیکیورٹی حصار کے باہر سے مشتبہ شخص گرفتارکیا گیا ہے ۔ ملزم کی گاڑی سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمدکرلیا گیا مغربی میڈیا کے مطابق اننچاس سالہ ملزم کی گاڑی سے ایک شاٹ گن ایک ہینڈ گن اور گولہ بارود برآمد ہوا۔ پولیس حکام کو شبہ ہے کہ ، ملزم سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کی سازش کر رہا تھا۔ مشتبہ شخص کی شناخت ویم ملر کے نام سے ہوئی ہے49 سالہ ویم ملر کی گاڑی کو کو پولیس نے ڈونلڈ ٹرمپ کے ریلی کے قریب سیکورٹی چیک پوسٹ پر روکا تو اس کے قبضے سے بھاری ہتھیار برآمد ہوئے src=”https://newsvelly.com/wp-content/uploads/2024/10/miller-trump-1728882295-300×169.jpg” alt=”” width=”300″ height=”169″ class=”alignnone size-medium wp-image-4541″ />

اپنا تبصرہ لکھیں