لاہور میں امیر بالاج کے قتل کا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

لاہور میں امیر بالاج کے قتل کا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

صوبائی دارالحکومت لاہور میں ایک اور مبینہ پولیس مقابلہ۔۔۔امیر بالاج ٹیپو ٹرکاں والا کے قتل کا مرکزی ملزم ہلاک ہوگیا۔۔آرگنائزڈکرائم یونٹ اقبال ٹاؤن کی نفری ملزم احسن شاہ کی نشاندہی پر ملزمان کی گرفتاری کیلئے شادباغ لے جارہی تھی ۔۔۔کہ اس دوران ملزم احسن کو چھڑانے کیلئے بھائی علی رضا اور اسکے ساتھیوں نے فائرنگ کردی۔۔۔پولیس کے مطابق ملزم احسن فائرنگ کی زد میں آ گیا ۔۔جبکہ پولیس اہلکار معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔۔۔
پولیس نے احسن شاہ کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکا۔۔۔ملزم احسن شاہ چند ماہ قبل شادی کی تقریب میں امیر بالاج ٹیپو کے قتل میں ملوث تھا
اپنا تبصرہ لکھیں