پاکستان کے سینئر لیجنڈری اداکار عابد کشمیری چوہتر سال کی عمر میں مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔عابد کشمیری نے سینکڑوں ٹی وی ڈراموں، ا
سٹیج اور فلموں میں کام کیامرحوم کے انتقال کی اطلاع دیتے ہوئے ان کی بیٹی نے بتایا کہ عابد کشمیری کچھ عرصہ سے بیمار تھے�عابد کشمیری نے اپنے پسماندگان میں دو بیٹے اور دو بیٹیاں چھوڑی ہیں