ونی کپور بالی وڈ فلم انڈسٹری کی چند ان اداکاروں میں سے ایک ہے جنہوں نے ایک بھی کامیاب فلم میں کام نہیں کیا ہے لیکن اس کے باوجود انہیں فلموں پر فلمیں مل رہی ہیں ناکام کیریئر ہونے کے بعد بھی باڑے اداکاروں کے ساتھ کاسٹ کیا جارہا ہے جیسے کے رنبیر کپور کے ساتھ شمشیرا ہریتھک روشن کے ساتھ وار اکشے کمار کے ساتھ بیل باٹم اور رنویر سنگھ کے ساتھ ان فلموں کا باکس آفس ریکارڈ کچھ خاص نہیں رہا اُس کے باوجود بھی وانی کپور کو فلمیں ملتی ہی جارہی ہیں اور اب وانی کپور کے ڈوبتے ہوئے کیریئر کو بچانے کے لیے پاکستانی ایکٹر مدد لی لیا جا رہی ہے جہاں پر انڈین فلموں میں پاکستانی آرٹسٹ کو بین کیا ہوا ہے
ونی کپور آنے والے وقت میں میں فوادخان کے ساتھ ایک فلم میں نظر آئے گی آپ کو بتاتے چلے کے فواد خان پاکستان اداکار ہیں اور بہت پاپولر ہیں فواد خان کی لیجنڈ آف مولا جُٹ فلم بہت مشہور ہوئی تھی اور یہ فلم بھارتی فلم میکرز نے دبئی اوربیرون ملک جا کر دیکھا تھا جس سے انڈین فلم میکرز میں بھی متاثر ہوئے اور اسی فلم سےفواد خان بڑے سپر اسٹار بن گئے ہیں اور انڈین فلم میکر بھی انہیں اپنی فلم میں لینا چاہتے ہیں یہ نئی فلم کی یہ ایک بھارتی فلم نہیں ہوگی بلکہ یہ ایک انٹرنیشنل فلم ہوگی اس فلم کی شوٹنگ بھی انڈیا میں نہیں کی جائے گی اس فلم کی پوری شوٹنگ برطانیہ میں ہوگی بھارتی فلم میکر نے اس فلم کی تفصیلات کو خفیہ رکھا ہےبس یہ پتہ چلا ہے بھلے یہ فلم انٹرنیشنل فلم کہا جا رہا ہے یہ فلم ہندی میں ہوگی جسے بھارت میں ریلز کرنے کی کوشیش کی جائے گی