سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں جو ماحول بن گیا ہے وہ نہ بلوچستان کے حق میں ہے اور نہ پورے پاکستان کے۔
شبلی فراز کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں 1400 کلومیٹر کے درمیان مربوط حملے کیے گئے، وزیر داخلہ بتائیں ملک میں کیا ہورہا ہے؟
پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ تشدد کا راستہ نہیں چاہتے، معاملات کو سیاسی طور پر حل کیا جائے