پی ایس ایل کی بحالی کا اعلان . میچز کی تاریخیں بھی سامنے آگئیں

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے پی ایس ایل کی بحالی کا اعلان کرتے ہوئے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ پی ایس ایل کے بقیہ 8 میچز 17 سے 25 مئی تک ہوں گے پی ایس ایل پھر وہاں سے شروع ہو رہی جہاں سے رکی تھی۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کے میچز راولپنڈی اور لاہور میں ہوں گے پاکستان کرکٹ بورڈ لیگ کے بقیہ میچز کے لیے زیادہ سے زیادہ غیر ملکی پلیئرز واپس لانے کے لیے کوشاں ہے۔چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ ہم ایک بار پھر کرکٹ کے اسپرٹ کا جشن منانے جا رہے پیں، تمام ٹیموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔

PSL revival announced. Match dates also revealed

اپنا تبصرہ لکھیں