کراچی کے علاقے ملیر اور اس کے اطراف میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جنکی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی۔کراچی کے علاقے ملیر میں تقریبا ساڑھے 6 بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے جن کی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی ہے اور مرکز میلر میں 67 میل گہرائی میں تھا۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہناہے کہ یکم جون سے اب تک 52 زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں ۔واضح رہے کہ جون کے مہینے میں 52 مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے
