انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کا کہنا ہے کہ ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کے بعد تابکاری کی سطح میں اضافہ نہیں ہوا۔جبکہ سعودی عرب کی ایٹمی ریگولیٹری کمیشن کا بھی کہنا ہے کہ ایران پر امریکی حملوں کے بعد تابکاری کے شواہد نہیں ملے۔اقوام متحدہ کے جوہری نگران ادارے انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی […]
ترجمان وائٹ ہائوس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران سے مذاکرات کا فیصلہ آئندہ دو ہفتے میں کریں گے.جمعرات کو پریس بریفنگ کے دوران ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیوٹ نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے متعلق فیصلہ دو ہفتوں کےلیے موخر کردیا ہے صدر سمجھتے ہیں کہ مستقبل […]
تل ابیب میں واقع امریکی سفارتخانے کی ایک شاخ کو ایرانی میزائلوں کے قریبی دھماکوں کے باعث معمولی نقصان پہنچا ہے۔امریکی نمائندہ مائیک ہکبی نے بتایا ہے کہ اگرچہ میزائل سفارتخانے کی عمارت سے براہ راست نہیں ٹکرائے تاہم ان کے دھماکوں سے پیدا ہونے والے دھچکوں سے عمارت کے کچھ حصے متاثر ہوئے ہیں۔ […]
ایران کے اسرائیل پر جوابی حملے کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کی تصاویر سامنے آگئیں۔ایران نے ان جوابی حملوں میں اسرائیلی شہروں پر میزائلوں کی بارش کردی ۔ایران نے اسرائیلی حملوں کیخلاف جوابی حملے کیے جنہیں وعدہ صادق سوم کا نام دیا گیا تھا.ایران کی جانب سے آپریشن وعدہ صادق سوم کے نام سے […]
موریطانیہ کے طیارے کے سمندر میں گر کر تباہ ہونے اور 200 سے زائد حاجیوں کی شہادت کی اطلاع نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی۔ تاہم مقامی حکومت نے واقعے کی تردید کرتے ہوئے اسے جھوٹا قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر طیارہ حادثے کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیلی جس کے بعد موریطانیہ حکومت […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جان بوجھ کر اسٹاک مارکیٹ میں اتارچڑھاؤ پیدا نہیں کیا۔ ٹیرف سے اربوں ڈ الر امریکا لا رہے ہیں.میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا کی گزشتہ نااہل قیادت کو دنیا نے بری طرح استعمال کیا ٹیرف دوا کے طور پر کام کر کر […]
کراچی کے علاقے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹ میں ایک نجی گیسٹ ہاؤس میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق، جب کہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ڈیفنس کے ایس ایچ او شاہد تاج نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ یہ واقعہ کاروباری تنازع کا نتیجہ ہے جب کہ ان کا […]
نئی طبی تحقیق کے مطابق ہر ہفتے 5 بار ڈارک چاکلیٹ کے کچھ ٹکڑے کھانے سے اس دائمی مرض سے بچنے میں مدد مل سکتی ہے مگر ملک چاکلیٹ سے گریز کرنا ضروری ہے۔تحقیق کے مطابق روزانہ کچھ مقدار میں کھانے سے ذیابیطس ٹائپ 2 کا خطرہ گھٹ جاتا ہے۔برٹش میڈیکل جرنل میں شائع تحقیق […]
بلاول بھٹو زرداری نے بیرسٹر گوہر کو عمران خان سے ملاقات کی یقین دھانی کرادی. پی ٹی آئی نے عمران خان سے حتمی آئینی ترمیمی مسودے پر مشاورت کے لئے چار رکنی کمیٹی بنادی بلاول بھٹو نے کہا کہ کل آپ جائیں اور بانی پی ٹی آئی سے حتمی مسودے پر مشاورت کریں بانی پی […]
امریکی صدر جو بائیڈن نے واضح کیا ہے کہ اسرائیل پر بیلسٹک میزائل حملوں کے جواب میں ایران کی جوہری تنصیبات پر کسی بھی اسرائیلی حملے کی حمایت نہیں کریں گے وائٹ ہاؤس سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے […]