آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاسوں کے شیڈول میں بلآخر پاکستان کا نام بھی شامل

اسلام آباد: آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈاجلاسوں کے شیڈول میں پاکستان کا نام بھی شامل کرلیا گیا ہے۔ آئی ایم ایف 25 ستمبر کو پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالرز کے نئےقرض پروگرام کی منظوری کا جائزہ لے گا۔ پاکستان 2 ارب ڈالرز کا فنانسنگ گیپ پورا کرنے کے لیےترقیاتی شراکت داروں سے ضروری مالی یقین […]

247 انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان کے احسن ایاز کو شکست

پاکستانی اسکواش کھلاڑی احسن ایاز کو 247 انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ کے فائنل میں مصر کے محمد شرف نے شکست دے دی۔ فائنل میں دونوں کھلاڑیوں کے درمیان سخت مقابلہ ہوا جہاں ہر گیم ہی سنسنی خیز رہا، احسن ایاز کو تینوں گیمز میں 11-9، 11-9، 18-16 کے اسکور سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ 247 […]

’آئی نئی‘ گانے کے کوریوگرافر کیخلاف ساتھی خاتون سے زیادتی کا مقدمہ درج

بھارت کے نیشنل فلم ایوارڈ یافتہ کوریوگرافر جانی ماسٹر کے خلاف 21 سالہ خاتون سے زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 21 سالہ خاتون کوریوگرافر نے بھارتی شہر حیدرآباد میں جانی ماسٹر کے خلاف مقدمہ درج کرایا۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ خاتون کوریوگرافر نے متعدد پروجیکٹس میں جانی […]

پارلیمانی کمیٹی اجلاس، بلاول نے کیا کہا؟ پی ٹی آئی رہنما کیوں خاموش رہے؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

گزشتہ شب ہونے والے آئینی ترامیم کیلئے پارلیمانی کمیٹی کے 3 گھنٹے طویل اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ اجلاس میں بلاول اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان مکالمہ ہوا اور بلاول نے کہاکہ ترامیم ذات، فرد یا ہمارے سیاسی مفاد کیلئے نہیں بلکہ قومی مفاد اور پارلیمنٹ کے وقار کیلئے ہیں، آپ ساتھ نہیں […]

وزیراعظم کے دورہ امریکا سے واپسی پر آئینی ترمیم پارلیمنٹ میں پیش کیے جانےکا امکان

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ امریکا سے واپسی تک آئینی ترمیم کو مؤخر کردیا گیا ہے۔ تاہم مولانا فضل الرحمان اور اپوزیشن کے اعتراضات اور تجاویز کے باعث آئینی ترامیم منظوری کے لیے قومی اسمبلی میں پیش نہ کی جاسکیں۔ دوسری جانب سینیٹ کے اجلاس کے لیے بھی […]

جاپان میں بوڑھے افراد کی تعداد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جاپان میں 65 سال یا اس سے زائد عمر کے شہریوں کی تعداد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق تازہ ترین حکومتی اعداد و شمار کے مطابق جاپان میں 65 سال یا اس سے زائد عمر کے شہریوں کی تعداد ریکارڈ 3 کروڑ 62 لاکھ 50 ہزار ہوچکی ہے۔ جاپان […]

چیف جسٹس نے نہیں پارلیمان نے ملک کی سمت کا تعین کرنا ہے: وزیر قانون

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کی تقریر کا جواب دیتے ہوئے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا پارلیمنٹ کا اختیار ہے کہ آئینی ڈھانچے میں رہتے ہوئے قانون سازی کرے۔ ان کا کہنا تھا اسد قیصر میرے محترم ہیں، […]

آئینی ترامیم کے معاملے پر پیشرفت نہ ہو سکی

آئینی ترامیم کی منظوری کے لیے اتوار کو رات دیر گئے تک جاری رہنے والا قومی اسمبلی اور گزشتہ روز 3 بار وقت کی تبدیلی کے باوجود نہ ہونے والا سینیٹ کا اجلاس غیر معینہ تک ملتوی کر دیا گیا۔ سپریم کورٹ اور ہائیکورٹس کے ججز کی مدت ملازمت میں اضافے اور نئی آئینی عدالت […]

کیا عمران خان کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل ہوگا؟

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے ملٹری کورٹ میں ٹرائل سے متعلق حکومت سے واضح مؤقف طلب کر لیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ممکنہ ملٹری حراست و ٹرائل روکنے کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کی۔ دوران سماعت جسٹس میاں گل […]

رشتہ ازدواج میں منسلک ہونیوالے سدھارتھ اور ادیتی راؤ کی عمر میں کتنا فرق ہے

بالی وڈ کی معروف اداکارہ ادیتی راؤ حیدری اور سدھارتھ سوریا نارائن رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، جوڑے نے 400 سال پرانے مندر میں شادی کی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ادیتی اور سدھارتھ نے واناپارتھی کے 400 سال پرانے مندر میں شادی کی جس کی تصاویر جوڑے نے پیر کی صبح انسٹاگرام پر شیئر […]