معروف مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے کہ ان کے لیے بھارت جانے کا مطلب جیل جانا ہے کیونکہ بھارتی حکومت انہیں دہشت گرد سمجھتی ہے۔ پاکستانی یوٹیوبر کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اپنی ابتدائی زندگی، تعلیم، تبلیغ دین، بھارت میں پیش آئے حالات اور دیگر موضوعات پر گفتگو کی۔ بھارت […]
خیال رہے کہ منگل کو لبنان میں ہونے والے پیجر دھماکوں میں لبنانی وزیر کے بیٹے سمیت 12 افراد جاں بحق اور 4 ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے تھے۔پیجر دھماکے میں ایرانی سفیر مجتبیٰ امانی بھی زخمی ہوئے جن کے حوالے سے امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ دھماکے میں ایرانی سفیر ایک […]
پارلیمنٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے واضح کہا ہے کہ ہمیں یہ مسودہ ناقابل قبول ہے،اعظم نذیر تارڑ اور بلاول بھٹو کو بھی مسودے کے بارے میں کچھ پتا نہیں۔ انہوں نے کہا کہ خصوصی کمیٹی میں حکومتی عہدیداروں اور ان کے اتحادیوں […]
بلوچستان کے صوبائی حلقے پی بی 14 میں دوبارہ گنتی اور ریٹرننگ افسران پر جانبداری کے الزامات سے متعلق درخواست کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے کی ۔ سپریم کورٹ نے پی پی امیدوار غلام رسول کی پی بی 14 میں دوبارہ گنتی اور ریٹرننگ افسران پر […]
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا ہفتہ وار بریفنگ کرتے ہوئے کہنا تھا لبنان میں حالیہ حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، پاکستان ہر طرح کی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہے، دھماکوں میں ہونے والے جانی و مالی نقصان پر لبنانی حکومت اور عوام سے بھرپور اظہار یکجہتی کرتے ہیں، پاکستان لبنان […]
پاکستان میں تعینات افغان ناظم الامور سردار احمد شکیب نے نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امیرالمؤمنین کا حکم ہے اگر کوئی خلاف ورزی کرتے پایا گیا تو کارروائی ہوگی، پہلے بھی ایسے متعدد افراد گرفتار کر رکھے ہیں۔ افغان ناظم الامور نے کہا کہ افغانستان میں طالبان حکومت پاکستان […]
آج کاروباری روز کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رججان دیکھا گیا اور ایک موقع پر 100 انڈیکس 1539 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 82 ہزار پر دیکھا گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس پہلی بار 82 ہزار ہوا ہے۔ کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 997 پوائنٹس اضافے سے 81 […]
نئی دہلی: شیخ حسینہ کی حکومت کے خاتمے کے بعد رواں ماہ شیڈول بھارت بنگلا دیش کرکٹ میچز منسوخ کرنے کا مطالبہ زور پکڑرہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گووا سے تعلق رکھنے والے ہندو جاناجگروتی سمیتھی نامی رائٹ ونگ گروپ نے میچز کی منسوخی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ بنگلا دیش میں ہندوؤں […]
بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے ایک بار پھر مسلمانوں کی املاک کو نقصان پہنچا اور عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے نکالے گئے جلوس پر دھاوا بول دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے شہر بریلی میں ہندو انتہا پسندوں نے عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے نکالے گئے جلوس […]
پاکستان کی معروف اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنی دوسری شادی کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کردیں۔ اداکارہ نے منگل کی شب انسٹاگرام پر اپنے دوسرے نکاح کی تصویریں اور ویڈیوز پوسٹ کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں، جویریہ نے اس خاص موقع پر گلابی اور گولڈن رنگ کا خوبصورت لباس زیب […]