امریکی صدر جو بائیڈن نے واضح کیا ہے کہ اسرائیل پر بیلسٹک میزائل حملوں کے جواب میں ایران کی جوہری تنصیبات پر کسی بھی اسرائیلی حملے کی حمایت نہیں کریں گے وائٹ ہاؤس سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے […]
بھارتی سپر اسٹار رجنی کانت شدید بیماری کی حالت میں چنئی اسپتال میں داخل ۔ بھارتی رپورٹس کے مطابق اداکار کو پیٹ میں شدید درد کی شکایت کے بعد اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وہ آج یکم اکتوبر کو ایک ایلیکٹیو پروسیجر سے گزریں گے۔ رجنی کانت کی […]
اسلام آباد: اسلام آباد ٹول پلازہ پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے دوران پیشہ ورانہ ذمہ داری ادا کرنے کے دوران پولیس نےنجی ٹی وی کے رپورٹر حیدر شیرازی اور دیگر صحافیوں پر تشدد کیا اور انہیں گرفتار کرلیا۔ پولیس کی جانب سے نجی ٹی وی کے رپورٹر حیدر شیرازی پر […]
لک میں آج فی تولہ سونےکی قیمت میں 700 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ ملک میں سونے کا فی تولہ بھاؤ 700 روپےکم ہوکر 2 لاکھ 76 ہزار روپے ہے۔ 10 گرام سونےکا بھاؤ 601 روپےکم ہوکر […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے لیاقت باغ کے مقام پر احتجاج کے اعلان کے بعد پولیس اور کارکنوں میں آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری ہے۔ تحریک انصاف کی جانب آج لیاقت باغ میں احتجاج کا اعلان کیا گیا۔ تحریک انصاف کے کارکن مری روڈ پر مختلف مقامات پر موجود ہیں اور […]
سرائیل کی جانب سے گزشتہ روز بیروت میں حزب اللہ کے ہیڈ کوارٹر پر فضائی حملے کی ویڈیو اسرائیلی میڈیا نے جاری کردی ہے۔ گزشتہ روز اسرائیل نے لبنانی دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے میں بمباری کی تھی اور اس حملے میں 2 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔ گزشتہ 5 روز میں یہ […]
پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور قافلے کے ہمراہ پنڈی میں احتجاج کیلئے صبح نکلے تھے۔ برہان انٹرچینج پر پی ٹی آئی کارکنوں پر شیلنگ جاری ہے اور پی ٹی آئی کارکنوں کی غلیلوں کے ذریعے پولیس پر […]
الی وڈ کی خوبرو اداکارہ ایشوریا رائے کو بیٹی آرادھیا کے ساتھ ہر جگہ اور ہر تقریب میں دیکھا جاتا ہے۔ اگرچہ ایشوریا اور ابھیشیک کا ازدواجی رشتہ ان دنوں مشکلات کا شکار ہے لیکن اس کے باوجود ایشوریا اور آرادھیا کا ساتھ آج بھی ویسا ہی ہے۔ حال ہی میں اداکارہ کو بیٹی آرادھیا […]
حزب اللہ کے اہم کمانڈروں کی شہادت کے بعدخامنہ ای کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا، ایران اگلے لائحہ عمل کے لیے حزب اللہ سے مسلسل رابطے میں ہے۔ لبنان پر اسرائیلی حملوں میں ایک ہفتے کے دوران 700 سے زائد افراد شہید ہو چکے ہیں خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابقحزب اللہ […]
حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق ہوگئی حزب اللہ کے مطابق حسن نصر اللہ جنوبی بیروت میں اسرائیلی بمباری میں شہید ہوئے ۔ اس سے قبل اسرائیلی فوج نے بھی ان کی شہادت کا دعویٰ کیا تھا ۔ترجمان حزب اللہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف […]