قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے چیئرمین محمود بشیرورک کی زیرصدارت اجلاس میں لیگل ایڈ اینڈ جسٹس اتھارٹی ترمیمی بل کی منظوری دیدی۔ اجلاس کے دوران ایجنڈے میں شامل مختلف ترمیمی بلوں کا جائزہ لیا گیا، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ لیگل ایڈ اینڈ جسٹس اتھارٹی 2020 […]
لبنان اور فلسطین پر جاری اسرائیلی بمباری کا انتقام لیتے ہوئے یمنی افواج نے بحیرہ احمر میں امریکی بحریہ کے جنگی جہازوں پر بڑا حملہ کردیا۔ یمنی افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحیٰ ساری نے کہا ہے کہ تازہ حملے میں 3 امریکی ڈسٹرائیر کو نشانہ بنایا گیا ہے جو اسرائیل کی مدد کیلئے مقبوضہ […]
ملک بھر میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح کو پہنچ چکی ہے تاہم آج سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی آئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 300 روپے کی معمولی کمی آئی ہے جس کے بعد فی تولہ […]
زندگی گزارنے کے لیے دنیا کا بہترین ملک کونسا ہے؟ اس سوال کا جواب ایک نئی رپورٹ میں دیا گیا ہے۔ یو ایس نیوز اینڈ ورلڈ رپورٹ کی جانب سے معیار زندگی کے حوالے سے بہترین ممالک کی فہرست جاری کی گئی ہے۔ 89 ممالک پر مشتمل اس فہرست میں تحفظ، آمدنی، سیاسی استحکام، تعلیمی […]
سپریم کورٹ نے این اے 97 تاندیانوالہ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے کیس میں، مسلم لیگ ن کے رہنما علی گوہر بلوچ کی نظرثانی درخواست خارج کر دی۔ جسٹس نعیم افغان نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ ریٹرننگ افسر نے الیکشن کمیشن کو تحریری جواب میں کہا کوئی درخواست نہیں ملی، […]
پشاور: وزیراعظم کو خط لکھنے کی بات پر مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ گورنر کے پی وزیراعظم کو خط ضرور لکھیں مگر انہیں اپنی ذمہ داریوں کا احساس بھی دلائیں اقدامات کی تلقین کریں اور وفاق کو سمجھائیں کہ کراس بارڈر دہشت گردی روکنا وفاق کی ذمہ داری ہے۔ انہوں […]
ویسے مارکیٹ میں نقلی پلکیں باآسانی دستیاب ہوتی ہیں جس کا استعمال خواتین اور لڑکیاں بڑی تعداد میں کرتی ہیں لیکن قدرتی پلکوں کا نعمل البدل کوئی نہیں ہے۔ جہاں نقلی پلکوں کا زیادہ استعمال کیا جاتا ہے وہیں یہ نقلی پلکیں آنکھوں کو متاثر کرنے اور قدرتی پلکوں کے ٹوٹنے کا سبب بھی بنتی […]
مرحوم مذہبی اسکالر اور سیاستدان عامر لیاقت کی بیوہ اور حکیم شہزاد لوہاپاڑ کی موجودہ اہلیہ دانیہ شاہ کی نئی وائرل ہونے والی ویڈیوز نے صارفین کو تذبذب میں مبتلا کر دیا ہے۔ چند ماہ قبل حکیم شہزاد لوہاپاڑ سے دوسری شادی کے بعد دانیہ شاہ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی تھیں […]
نیوزی لینڈ کے سمندر میں سائنسدانوں نے خوفناک دکھنے والی ‘ گھوسٹ شارک’ مچھلی دریافت کر لی۔ سائنسدانوں کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ انہوں نے مچھلی کی ایک نئی قسم دریافت کی ہے جسے ‘گھوسٹ شارک’ کا نام دیا گیا ہے جو بحر الکاہل کی زمینی سطح پر موجود آبی حیات کا شکار […]
لاہور قلندرز کے سی او او ثمین رانا کا کہنا ہے کہ پہلی مرتبہ پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے آئندہ ایڈیشن میں بھارتی پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے ساتھ متصادم ہو گا جو ایک ساتھ ہونا مشکل مرحلہ ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہو ئے پی ایس ایل ایڈیشن 10 […]