تین سال خسارے میں جانے والے ساؤتھ افریقن بورڈ کو منافع

جنوبی افریقا کے کرکٹ بورڈ نے گزشتہ مالی سال میں 45.6 ملین ڈالر کا منافع کمایا۔ رپورٹ کے مطابق جنوبی افریقا کرکٹ بورڈ کو ایس اے 20 لیگ سے بھی کافی منافع حاصل ہوا ہے، اس لیگ میں سب سے زیادہ شیئر کرکٹ بورڈ کے تھے جس کی وجہ سے اسے 3.02 ملین ڈالر اضافی […]

بابراعظم کپتانی کے بجائے پرفارمنس پر فوکس کریں، یونس خان

کراچی میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے یونس خان کا کہنا تھا کہ بابراعظم کارکردگی بہتر بنانے اور کرکٹ پر فوکس کریں، چھوٹی سی عمر میں بابر اعظم نے کئی کارنامے سر انجام دیے ہیں اور وہ ٹیسٹ میں ان سے زیادہ 15 ہزار تک رنز بناسکتے ہیں،کپتانی چھوٹی چیز ہے۔ یونس خان کا کہنا تھا […]

پاک جنوبی افریقہ ویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمنز ٹیموں کے درمیان کھیلی جانے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمنز ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز 16 ستمر سے ہونے جارہا ہے جس کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ سیریز […]

ایشین ہاکی میں بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی

چین میں جاری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان دلچسپ میچ ہوا، میچ شروع ہوتے ہی چھٹے منٹ میں احمد ندیم نے گول کرکے پاکستان کو برتری دلائی تاہم یہ برتری زیادہ دیر برقرار نہ رہی اور 12ویں منٹ میں بھارت کو پنالٹی کارنر ملا جس پر کپتان ہرمیت […]

اسنوکر ورلڈ کپ: پاکستانی کھلاڑیوں نے اپنے دونوں میچز جیت لیے

منگولیا میں جاری اسنوکر ورلڈ کپ کے پہلے روز پاکستانی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے دونوں میچز جیت لیے۔ اسجد اقبال اور اویس منیر نے اپنے دونوں ہی میچز میں بغیر کوئی فریم ڈراپ کیے کامیابیاں سمیٹیں۔ اسجد اقبال نے پہلے میچ میں منگولیا کے بتارکھو نرانکھو کو 0-3 سے شکست […]

ایشا دیول نے ہجوم میں کھڑے شخص کو باہر نکال کر تھپڑ کیوں مارا؟

حال ہی میں بھارت کے ایک ٹی وی شو کے دوران ایشا دیول نے ماضی کا ایک قصہ سنایا اور بتایا کہ 2005 میں پونے میں فلم’ دس‘ کے پریمیئر کی تقریب میں شریک تھی کہ اسی دوران سکیورٹی اہلکاروں کی موجودگی میں ایک شخص نے بھیڑ سے قریب آکر مجھےنامناسب انداز میں چھوا جس […]

بارہ جولائی کے فیصلے پر عملدرآمد نہ کرنے کے سنگین نتائج ہوں گے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے 8 رکنی بینچ نے مخصوص نشستوں کےکیس میں الیکشن کمیشن اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواستوں پر وضاحت جاری کردی۔ سپریم کورٹ کے اکثریتی فیصلہ دینے والے ججوں نے وضاحت میں کہا ہے کہ 12 جولائی کے فیصلے میں کوئی ابہام نہیں ہے، سپریم کورٹ کا 12 جولائی کا […]

آئینی ترامیم میں نئی عدالت کے قیام کی تجویز بھی شامل

ذرائع کے مطابق آئینی پیکج میں میثاق جمہوریت کے تحت آئینی عدالت کے قیام کا امکان ہے جبکہ نئے چیف جسٹس کے ساتھ نئی آئینی عدالت کے قیام کی تجویز بھی زیر غور ہے، آئینی عدالت کے لئے الگ چیف جسٹس کی تعیناتی کی تجویز زیر غور ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نئی عدالت […]

وزیراعظم شہباز شریف نےکابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا

دوسری جانب آئینی ترامیم کی بازگشت میں قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس اتوار تک ملتوی کردیے گئے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اتوار دن ساڑھے گیارہ اور سینیٹ اجلاس شام 4 بجے ہوگا۔ ذرائع کے مطابق آئینی ترمیم کا معاملہ خصوصی پارلیمانی کمیٹی میں جانے کا امکان ہے۔ پارلیمانی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیکر […]

عمران خان کو آرمی چیف اور چیف جسٹس سے متعلق بیان کی وضاحت دینا ہوگی: بلاول

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خبردار کیا ہے کہ عمران خان کو آرمی چیف اور چیف جسٹس سے متعلق کل کے بیان کی وضاحت دینا ہوگی، ورنہ اس کے قانونی نتائج بھگتنا ہوں گے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھاکہ جب جمہوری جماعتیں ایک قدم بڑھاتی […]