گنڈاپور کا افغانستان سے مذاکرات کا بیان وفاق پر حملہ ہے: وزیر دفاع

قومی اسمبلی اجلاس میں اظہارخیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ جناب اسپیکر آپ نےجو اقدام لیا وہ اس ایوان کےتقدس اور حرمت کے لیے لیا ہے، جو بھائی پروڈکشن آرڈر پر ایوان میں آئے ہیں ان کو حق نمائندگی ملا ہے مگر ہم سے ہمارا حق نمائندگی کئی سالوں تک چھینا جاتا رہا۔ […]

عمران خان نے گنڈاپور کی صحافیوں سے متعلق گفتگو کو نامناسب قرار دیدیا

اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا علی امین گنڈاپور کو صحافیوں کے بارے میں ایسی گفتگو نہیں کرنی چاہیے تھی۔ عمران خان کا کہنا تھا علی امین گنڈاپور جوش خطابت میں بہت زیادہ بول گئے ہیں، علی امین گنڈا پور کی صحافیوں کے بارے میں گفتگو […]

پی ٹی آئی کے گرفتار رہنماؤں کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل کردیا گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار رہنماؤں کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل کر دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے پی ٹی آئی کے گرفتار رہنماؤں سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ شعیب شاہین ایڈووکیٹ کی درخواست پر عدالت نے پی ٹی آئی کے […]

70 سالہ شخص کے پتے سے 6 ہزار سے زائد پتھر نکل آئے، ڈاکٹرز حیران

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق راجستھان کے شہر کوٹا میں 70 سالہ مریض کو کئی عرصے سے پیٹ میں درد کی شکایت تھی، اکثر معمولی دوا کے بعد یہ تکلیف کم ہوجاتی تھی۔ گزشتہ ہفتے 70 سالہ بزرگ کی تکلیف میں شدت آئی تو انہوں نے بڑے اسپتال میں چیک اپ کروانے کا فیصلہ […]

دعا بھٹو کی حلیم عادل شیخ سے خلع کی درخواست منظور

کراچی کی عدالت نے دعا بھٹو کی حلیم عادل شیخ سے خلع کی درخواست منظور کرلی۔ عدالت کی جانب سے کہا گیا کہ فریقین کے درمیان مصالحت کی کوششیں ناکام ہوئیں۔ سول جج نے بچے کے اخراجات کی مد میں حلیم عادل شیخ کو24 ہزار روپے ماہانہ دینےکا حکم بھی دے دیا۔ بچے کے اخراجات […]

علی امین سرکاری حکام سے ملاقات کے بعد منظرعام سے غائب

وزیراعلیٰ گزشتہ روز وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہونے والی پریس کانفرنس میں بھی شریک نہیں تھے۔ وہ گزشتہ روز اور آج اسمبلی اجلاس میں بھی شریک نہیں ہوئے۔ پارلیمانی پارٹی اجلاس میں وزیراعلیٰ نے شرکت کی تھی۔ اس حوالے سے مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹرمحمد علی سیف کا کہناتھاکہ وزیراعلیٰ منظر عام سے غائب نہیں ہیں۔ انہوں نے […]

جے یو آئی ایف اپوزیشن کا حصہ ہے اور رہے گی: فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان سے سابق وفاقی وزیر محمد علی درانی نے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پرمنگل اور بدھ کی درمیانی شب دیرتک ملاقات جاری رہی جس میں سیاسی امور اور مستقبل کی حکمت عملی کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا۔ محمد علی درانی نے اپنے سیاسی رابطوں سے […]

جو بانی پی ٹی آئی نے کیا اگر وہی کریں گے تو کل ہم بھی جیل میں ہوں گے: بلاول

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا آج سیاست کو گالی بنا دیا گیا ہے لیکن ہم نے اسی سیاست سے نوجوانوں کو روزگار اور معاشی انصاف دلوانا ہے۔ ان کا کہنا تھا باہر جو سیاست کریں وہ ہماری […]

پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر

اسپیکرایاز صادق نے پی ٹی آئی کے 10 گرفتار ارکان کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے۔ شیر افضل مروت، عامر ڈوگر، احمد چٹھہ، زین قریشی، زبیرخان، وقاص اکرم، اویس حیدر، احد علی شاہ، نسیم علی شاہ اوریوسف خان کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے گئے۔پروڈکشن آرڈر میں حکم دیا گیا ہے کہ پولیس گرفتار ممبران کو اجلاس […]

پی آئی اے کی نجکاری کا عمل حتمی مراحل میں داخل

ذرائع کے مطابق نجکاری میں شامل کمپنیوں نے ائیرلائن سے متعلق اثاثہ جات، طیاروں اور ہیومن ریسورس کے ریکارڈ کی جانچ پڑتال مکمل کرلی۔ ذرائع نے بتایاکہ پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بولی آئندہ ماہ اکتوبر میں طلب کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق کمپنیوں نے حکومت سے درخواست کی ہے کہ پی آئی […]