گزشتہ ماہ کامیابی کے ساتھ ختم ہونے والے پیرس اولمپکس 2024 نے اگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیرس میں گزشتہ ماہ ہونے والے اولمپکس 2024 اور اس کے بعد منعقدہ پیرالمپکس میں مجموعی طور پر 12 ملین ٹکٹ فروخت کیے گئے۔ اس سے قبل حالیہ اولمپکس کی ایک صدی سے […]
لفظوں کا کھیل جس کو اسکریبل کہا جاتا ہے میں پاکستان نے بڑا کارنامہ انجام دیا اور ریکارڈ پانچویں مرتبہ ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ جیت لی۔ سری لنکا میں ہونیوالی ورلڈ یوتھ سکریبل چیمپئن شپ میں پاکستان کے 16 سالہ عفان سلمان نے چیمپئن شپ کے دوران 23 میں سے 19 گیمز میں کامیابی […]
سینیٹ میں صدر مملکت اور وزیراعظم کی تعلیمی قابلیت سے متعلق بل پیش کردیا گیا۔آئین کے آرٹیکل 62 میں ترمیم کا بل سینیٹر ثمینہ ممتاز کی جانب سے پیش کیا گیا۔ بل میں کہا گیا ہے کہ صدر مملکت اور وزیر اعظم کی تعلیمی قابلیت کم سے کم گریجویشن ہو۔ بل کے متن کے مطابق […]
قومی اسمبلی میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ملازمین کے ٹیکس گوشواروں کی تفصیلات پیش کردی گئیں۔وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے جمع کرائی گئی تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کے 19 ہزار 151 ملازمین میں سے 10 ہزار 102 ملازمین نے 2023 میں ٹیکس گوشوارے جمع کرائے۔ وزارت خزانہ کے مطابق ایف بی […]
پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کو پارلیمنٹ کے باہر سے گرفتار کرلیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ عمرایوب اور زرتاج گل کو بھی گرفتار کیا جائے گا، تاہم علی محمد خان پارلیمنٹ ہاؤس سےروانہ ہوگئے ہیں اور پولیس کی جانب سے انہیں گرفتارنہیں کیا گیا۔ پارلیمنٹ […]
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے اراکین پارلیمنٹ کو آج رات کے کھانے پر بُلا لیا ہے،جمعیت علمائے اسلام کو شرکت کی خصوصی دعوت دی گئی ہے۔ صدر زرداری کی دعوت پر پیپلز پارٹی اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹرز آج رات ایوان صدر میں جمع ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے […]
بانی پی ٹی آئی کے خلاف نئے توشہ خانہ ریفرنس میں درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ وکیل بانی پی ٹی آئی سلمان صفدر کا کہنا تھاکہ نیب ترامیم بحالی کے بعد نیا توشہ خانہ کیس بنتا ہی نہیں، نیب ترامیم بحالی کے بعد یہ کیس بنتا ہی نہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت جو […]
نئے عدالتی سال کے آغاز پر فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا تھا 9 روز بعد مجھے بطور چیف جسٹس ایک سال ہو جائے گا، میرا سب سے پہلا کام فل کورٹ اجلاس بلانا تھا جو 4 سال سے نہیں ہوا تھا، ہم نے عوامی اہمیت کے […]
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 18 ستمبر کو ہوگا جس میں بورڈ سرینام کے 7 ویں جائزے کی منظوری دے گا۔ اس سے قبل بھی آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے 9 اور 13 ستمبر کے اجلاسوں کا کیلنڈر جاری ہو چکا ہے، آج 9 ستمبر کے اجلاس میں بھوٹان کا کیس شامل […]
نیب کی نا انصافیوں کا شکار ہونے والے سابق قیدیوں پر مشتمل ایک گروپ ’’نا انصافی الرٹ‘‘ نے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم کو ایک کھلا خط تحریر کیا ہے نیب کارپوریٹ اور تجارتی نوعیت کے تنازعات کو فوجداری مقدمات میں تبدیل کر کے اپنے اختیارات کا غلط استعمال کر رہا ہے […]