اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے گئے

الیکشن کمیشن نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق بلدیاتی ایکٹ میں ترمیم کے بعد شیڈول نوٹیفکیشن تاحکم ثانی معطل کیا گیا ہے۔ خیال رہےکہ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 9 اکتوبر کو کرانے کا اعلان کیا تھا۔ واضح رہےکہ اسلام آباد میں […]

اسکول کے اوپری منزل پر زیادتی کانشانہ بنایا گیا، طالبات

گوجرانوالہ میں سرکاری اسکول میں زیادتی کیس میں متاثرہ طالبات نے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں بیان ریکارڈ کرادیا۔ متاثرہ طالبات کوگوجرانوالہ کے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت میں گرفتار ملزم عمران بھی موجودتھا۔ طالبات نے عدالت میں بیانات دیے کہ ملزم نے متعدد بار زیادتی کانشانابنایا، دیگر لڑکیوں سے بھی […]

اسرائیلی اخبار میں شائع مضمون میں عمران خان پاک اسرائیل تعلقات کیلئے موزوں ترین شخصیت قرار

اسرائیل کے نامور اخبار ٹائمز آف اسرائیل میں شائع ہونے والے مضمون میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو اسرائیل اور پاکستان کے درمیان تعلقات کے لیے موزوں ترین شخصیت قرار دے دیا۔ اسرائیلی اخبار میں شائع مضمون کے مطابق پاکستان طویل عرصے سے فلسطینیوں کی تحریک آزادی کا دیگر اسلامی ممالک کے […]

پاکستانی سمندر میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت تخمینہ ہو سکتا ہے: ذرائع پیٹرولیم ڈویژن

پاکسان کے سمندر میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہونے سے متعلق پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ خبر اندازہ یا تخمینہ ہو سکتی ہے۔ میڈیا اور سوشل میڈیا پر یہ خبر زیر گردش ہے کہ پاکستان میں سمندر سے تیل اور گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت ہوا ہے، دریافت […]

عمران خان اور جنرل فیض کیخلاف کیسز میں ثبوت اکٹھے کرلیے، سرکاری ذرائع کا دعویٰ

سرکاری ذرائع نے عمران خان کے خلاف 9 مئی اور جنرل فیض حمید کیس کے حوالے سے فوجداری شواہد جمع کرنے کا دعویٰ کیا ہے لیکن تاحال پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین کو آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل کیلئے فوجی حکام کے حوالے کرنے کا فیصلہ نہیں کیا گیا۔ ان ذرائع کا کہنا ہے […]

مہمند میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملے کی کوشش ناکام

سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع مہمند میں ایف سی ہیڈ کوارٹر پر فتنہ الخوارج کے حملے کی کوشش ناکام بنا دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 6 ستمبر کی صبح 4 خوارج کے ایک گروپ نے مہمند میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملے کی کوشش کی۔ […]

بھاگنے کا سوچ بھی نہیں سکتا: شاہ محمود قریشی

تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی کا نائب کپتان ہوں بھاگنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو عدالت میں پیش […]

وزارت آئی ٹی نے انٹرنیٹ سروس میں خلل ٹھیک کرنے کی تاریخ دیدی

حکومت نے انٹرنیٹ سروسز میں مسلسل خلل کو ٹھیک کرنے کی نوید سنادی جس کیلئے تاریخ 24 ستمبر مقرر کر لی گئی۔ یہ انکشاف قومی اسمبلی میں وزارت آئی ٹی کی جانب سے تحر یری جواب میں کیا گیا۔ وزارت آئی ٹی نے فروری 2021 سے اب تک انٹرنیٹ سروس میں خرابیوں سے متعلق تحریری […]

سینئر سفارت کار آمنہ بلوچ سیکرٹری خارجہ تعینات

سینئر سفارت کار آمنہ بلوچ کو سیکرٹری خارجہ تعینات کردیا گیا۔ آمنہ بلوچ کی سیکرٹری خارجہ تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق آمنہ بلوچ 11 ستمبر سے سیکرٹری خارجہ کےعہدے کا چارج لیں گی۔ آمنہ بلوچ بیلجیئم اور یورپی یونین میں بطور سفیر خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔ واضح […]

اسرائیلی فوج کا اسکول اور مہاجرین کیمپ پر حملہ، 13 فلسطینی شہید

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے شمالی غزہ اور اور وسطی غزہ میں حملوں کی تصدیق کی ہے۔ اسرائیل کا کہنا ہےکہ شمالی غزہ میں حلیمہ السعدیہ اسکول کو نشانہ بنایا جہاں 8 پناہ گزین اور نصیرت کیمپ پر حملے میں 5 پناہ گزین جان سے گئے۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج نے جمعہ کے […]