امریکی حملوں کے بعد تابکاری میں اضافہ نہیں ہوا .عالمی جوہری ادارہ.سعودی عرب کی بھی تصدیق

انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کا کہنا ہے کہ ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کے بعد تابکاری کی سطح میں اضافہ نہیں ہوا۔جبکہ سعودی عرب کی ایٹمی ریگولیٹری کمیشن کا بھی کہنا ہے کہ ایران پر امریکی حملوں کے Read More

ایران سےمذاکرات کافیصلہ اگلے دو ہفتوں میں ہوگا. ترجمان وائٹ ہاؤس

ترجمان وائٹ ہائوس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران سے مذاکرات کا فیصلہ آئندہ دو ہفتے میں کریں گے.جمعرات کو پریس بریفنگ کے دوران ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیوٹ نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے Read More

امریکا نے سفارتی عملے کو اسرائیل چھوڑنے کی ہدایت کردی

تل ابیب میں واقع امریکی سفارتخانے کی ایک شاخ کو ایرانی میزائلوں کے قریبی دھماکوں کے باعث معمولی نقصان پہنچا ہے۔امریکی نمائندہ مائیک ہکبی نے بتایا ہے کہ اگرچہ میزائل سفارتخانے کی عمارت سے براہ راست نہیں ٹکرائے تاہم ان Read More

ایران کے اسرائیل پر جوابی حملے کے نقصانات کی تصاویرمنظر عام پر آگئی

ایران کے اسرائیل پر جوابی حملے کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کی تصاویر سامنے آگئیں۔ایران نے ان جوابی حملوں میں اسرائیلی شہروں پر میزائلوں کی بارش کردی ۔ایران نے اسرائیلی حملوں کیخلاف جوابی حملے کیے جنہیں وعدہ صادق سوم Read More

موریطانیہ کے طیارہ حادثے میں 200 حاجیوں کی شہادت کی خبر جھوٹی نکلی

موریطانیہ کے طیارے کے سمندر میں گر کر تباہ ہونے اور 200 سے زائد حاجیوں کی شہادت کی اطلاع نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی۔ تاہم مقامی حکومت نے واقعے کی تردید کرتے ہوئے اسے جھوٹا قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر Read More

جان بوجھ کر اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھائو پیدا نہیں کیا.ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جان بوجھ کر اسٹاک مارکیٹ میں اتارچڑھاؤ پیدا نہیں کیا۔ ٹیرف سے اربوں ڈ الر امریکا لا رہے ہیں.میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا کی گزشتہ نااہل قیادت Read More

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں دوست کے ہاتھوں ایک اورمصظفیٰ قتل

کراچی کے علاقے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹ میں ایک نجی گیسٹ ہاؤس میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق، جب کہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ڈیفنس کے ایس ایچ او شاہد تاج نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات کے دوران یہ Read More

ایران کی جوہری تنصیبات پر کسی بھی اسرائیلی حملے کی حمایت نہیں کریں گے-امریکی صدر

امریکی صدر جو بائیڈن نے واضح کیا ہے کہ اسرائیل پر بیلسٹک میزائل حملوں کے جواب میں ایران کی جوہری تنصیبات پر کسی بھی اسرائیلی حملے کی حمایت نہیں کریں گے وائٹ ہاؤس سے جاری ہونے والے بیان میں کہا Read More