اڈیالہ جیل میں عمران خان نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی عدالت کا قیام اس لیے عمل میں لایا جا رہا ہے کیونکہ یہ سپریم کورٹ سے ڈرے ہوئے ہیں نئی ترامیم سے ملک کا مستقبل تباہ ہو جائے گا۔ آئینی ترمیم کا مقصد صرف مجھے جیل میں رکھناہے حکمرانوں […]
نیل پالش کو خواتین کہیں خوبصورتی بڑھانے کا ذریعہ تو کہیں اپنے ہاتھوں کیلئے لازم و ملزوم سمجھتی ہیں لیکن کیا کو علم ہے کہ آپ کی یہ نیل پالش کینسر کا بھی سبب بن سکتی ہے؟ نیل پالش کو کینسر سے جوڑنے کا دعویٰ سوشل میڈیا انفلوئنسر صوفیا ایسپرنزا نامی خاتون کی جانب سے […]
سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کا مقصد صرف مجھے جیل میں رکھنا ہے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھاکہ آئینی عدالت اس لیے بنانا چاہ رہےہیں کہ یہ سپریم کورٹ سے ڈرے ہوئے ہیں۔ انہوں نے […]
دنیا کی مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ سروس یوٹیوب میں ایک ایسی تبدیلی کی جا رہی ہے جو آپ کو بالکل پسند نہیں آئے گی۔ یوٹیوب میں کافی عرصے سے صارفین کو اشتہارات دیکھنے پر مجبور کرنے لیے کام کیا جا رہا ہے۔ 2023 کے شروع میں یوٹیوب میں ایسے اشتہارات دکھانے کا سلسلہ شروع کیا […]
چین کے شہر شنگھائی میں 7 دہائیوں کا طاقتور ترین طوفان بیبنکا ٹکرانے سے ہزاروں درخت جڑ سے اکھڑ گئے اور سیکڑوں پروازیں منسوخ ہو گئیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کیٹیگری 1 کا سمندری طوفان بیبنکا چین کے شہر شنگھائی سے ٹکرا گیا ہے جس کے بعد 151 کلو میٹر فی گھنٹہ کی […]
پاکستان میں منکی پاکس کا 7 واں کیس سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے اسلام آباد پہنچے والے شخص میں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ متاثرہ مریض کا تعلق پنجاب کے شہر گجرات سے ہے جس کی عمر 44 سال ہے جب کہ متاثرہ مریض پمز اسپتال […]
بالی وڈ کی صفِ اول کی اداکاراؤں میں سے ایک عالیہ بھٹ نے رنبیر کپور کے ساتھ شادی کے بعد اپنا نام تبدیل کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں نیٹ فلکس پر ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ سیزن ٹو کا پرومو جاری کیا گیا جس میں اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنے نام […]
غیر ملکی میڈیا کے مطابق حکام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ملک کو غیر مستحکم کرنے کی مبینہ سازش کے الزام میں ان افراد کو گرفتار کیا ہے۔ وینزویلا کے وزیر داخلہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس سازش کی قیادت سی آئی اے کر رہی تھی اور اس کا مقصد صدر مادورو […]
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں سے مولانا فضل الرحمان مشاورت کر رہے ہیں، وہ اپوزیشن جماعتوں کو آن بورڈ لے رہے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھاکہ آئین میں جب ترمیم ہوتی ہے تو ایک ایک نقطہ پر رائے لی جاتی […]
اسمارٹ فونز اور دیگر اسکرینوں کا استعمال اب ہماری زندگی کا اہم حصہ بن چکا ہے۔ درحقیقت موجودہ عہد میں بچے اسمارٹ فونز اور دیگر اسکرینوں کے سامنے بہت زیادہ وقت گزارتے ہیں مگر اس عادت سے ذہنی افعال پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں اور ان کی بولنے کی صلاحیت متاثر ہوتی ہے۔ یہ […]