ضلع موسیٰ خیل کے علاقے راڑہ شم میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 23 افراد جاں بحق ہوئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ سے پنجاب جانے والی مسافر بسوں کو نامعلوم مسلح افراد نے روکا اور 23 مسافروں کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق مسلح افراد نے بین الصوبائی شاہراہ پر ناکہ لگاکر مسافروں کوبسوں سےاتارا، […]
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا کہنا ہےکہ میرے پاس کوئی جادو کی چھڑی نہیں، میں جاؤں گا تو کرکٹ کے معاملات ٹھیک کرکے جاؤں گا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ کرکٹ کے سب معاملات کو ٹھیک کرکے جاؤں گا، خرابی کو ٹھیک کرنے کی کوشش کر […]
خاندانی ذرائع کے مطابق رانا افضال حسین کو اپنی رہائش گاہ پر دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ مرحوم رانا افضال حسین وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کے بڑے بھائی تھے، رانا افضال حسین مرحوم رکن قومی اسمبلی رانا عتیق انور کے والد تھے۔ خاندانی ذرائع کا بتانا ہے […]
پاکستان فلم انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ ریما خان کو نومولود بچے کے ساتھ تصویر شیئر کرنے پر مبارکبادیں دی جارہی ہیں۔ حال ہی میں ریما خان نے انسٹاگرام پر اپنے شوہر اور ایک بچے کے ساتھ تصویر شیئر کی جس میں جوڑی کو خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔ اداکارہ نے اسٹوری پر شیئر […]
لاہور کی مقامی عدالت نے کالم نگار اوریا مقبول جان کے ریمانڈ میں 4 دن توسیع کرتے ہوئے ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔ کالم نگار اوریا مقبول جان کو مذہبی منافرت پھیلانے کے کیس میں ڈیوٹی مجسٹریٹ حامد الرحمان ناصر کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر نے عدالت کوبتایا […]
لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں سماعت کے دوران تفتیشی افسر نے بتایا کہ مذکورہ فیک نیوز ملزم فرحان کی جانب سے شیئر ہونے سے پہلے ہی پھیل چکی تھی۔ تفتیشی افسر کے مطابق ہر طرح سے تحقیقات کی گئیں مگر ملزم کےخلاف کوئی ثبوت نہیں ملا۔ عدالت نے سوال کیا کہ ملزم نے […]
بالی وڈ اداکار راجکمار راؤ نے حال ہی میں شردھا کپور کے ہمراہ ریلیز ہونے والی کامیڈی ہارر فلم استری ٹو کا معاوضہ 6 کروڑ روپے لیا ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں راجکمار راؤ کی پہلی فلم کا معاوضہ چند ہزار بھارتی روپے تھا؟ بھارتی میڈیا کے مطابق راجکمار راؤ نے 2010 میں دیباکر […]
وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے علاقے موسیٰ خیل میں مسافروں کو گاڑیوں سے اتار کر قتل کرنے کے دہشتگرانہ فعل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے موسیٰ خیل میں مسافر بس پر دہشتگرد حملے پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے […]
جمعرات کی شام ماچھکہ میں ڈاکوؤں کے حملے کے بعد ڈاکوکانسٹیبل احمدنوازکو لےگئے تھے، پولیس نے کچے کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغواء ہونے والے کانسٹیبل احمد نواز کو بازیاب کرالیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق جمعرات کی شام ماچھکہ میں ڈاکوؤں کے حملے کے بعد ڈاکوکانسٹیبل احمدنوازکو اغوا کر کے ساتھ […]
وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے اعلان کیا ہے کہ کل کراچی سمیت سندھ کے بڑے شہروں میں موبائل فون سروس معطل رہے گی۔ پاکستان میں شہدائے کربلا کے چہلم کے سلسلے میں ملک بھر میں جلوس روایتی راستوں پر نکالے جائیں گے۔ وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے اعلان کیا ہے کہ کل کراچی […]