پولیس حکام کا اس حوالے سے بتانا ہے کہ بس میں 30 افراد سوار تھے، حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے تمام افراد کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے۔ مقامی ذرائع کا بتانا ہے کہ مسافر بس کو حادثہ پانہ پل کے قریب پیش آیا تاہم حادثے کی وجوہات ابھی تک معلوم نہیں […]
وفاقی وزیر تجارت جام کمال کا کہنا تھا کہ پاکستان میں گزشتہ 10 سالوں میں ایکسپورٹ میں بڑا اضافہ نہیں ہوا، کینیا نے پاکستانی چاول کے 1300 کنٹینرز چھوڑ دیے پاکستان رواں سال 3 ارب ڈالر مالیت کا چاول برآمدکرے وزیر تجارت کا کہنا تھا کہ بھارت نے چاول ایکسپورٹ نہیں کی تو پاکستان کی […]
اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی کے مطابق گزشتہ روز پمز میں منکی پاکس کی مشتبہ مریضہ کا ٹیسٹ اسلام آباد کی نجی لیبارٹری سے کروایا گیا، نجی لیبارٹری نے خاتون کے ناک اور گلے کا سیمپل لیا جو کہ غلط طریقۂ کار ہے۔ اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی نے کہا ہے کہ منکی […]
پشاور میں ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ ڈاکٹر ارشاد روغانی نے صوبے میں ایم پاکس وائرس (منکی پاکس) کے دوسرے کیس کی تصدیق کردی۔ واضح رہے کہ خیبر پختونخوا میں رواں سال منکی پاکس مریضوں کی تعداد 2ہوگئی۔ نوشہرہ سے تعلق رکھنے والے 47 سالہ شخص میں پاکس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ڈاکٹر ارشاد روغانی نے بتایا […]
اسلام آباد: وزیر خزانہ نے کہا ہےکہ ایسے ہی شور مچایا ہے کہ اسٹاف لیول معاہدے کی منظوری نہیں ہوگی لیکن ہم پرامید ہیں کہ ستمبر میں آئی ایم ایف کا منظوری دےگا۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ ہفتے سعودی وزیرخزانہ سے بھی بات چیت مثبت رہی، چین، سعودی عرب اور متحدہ عرب اماراتمثبت ہے، […]
بریک فیل ہونے کے باعث زائرین کی بس مکران کوسٹل ہائی وے پر بزی ٹاپ کے قریب کھائی میں گر گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 10 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہوئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ایران سے آنے والی بس زائرین کو لے کر پنجاب جا رہی تھی، زخمیوں […]
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ندا ڈار کو ہٹانےکا فیصلہ کیا ندا ڈار کو ہٹا کر ویمن ٹیم کی نئی کپتان فاطمہ ثنا کو مقرر کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ ایشیا کپ کھیلنے والی پاکستان ویمن ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے۔ صدف شمس کو اسکواڈ میں نجیہہ علوی کی جگہ شامل کیا ہے ندا ڈار کو […]
دنیا کا سب سے بڑا شمسی علاقہ قرار دیے جانے والے منصوبے کو ابتدا میں آسٹریلیا کی مقبول شخصیت اینڈریو فارسٹ اٹلاسین کے شریک بروکس نے متعارف کروایا لیکن گزشتہ برس سامنے آنے پر یہ معاہدہ ختم ہوگیا، اب منصوبے کو صرف مائیک کینن بروکس کی حمایت حاصل ہے۔ رپور ٹ میں بتایا گیا ہے […]
حکومت نے غیرملکیوں کے لیے ویزا پالیسی ترمیم کردی امارات نے پاکستان کیلئے ویزا پالیسی میں تبدیلیوں تھائی لینڈ کے قونصلر امور کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ناروچائی نے ڈی ڈبلیو کو بتایا کہ 47 سفارت خانوں اور قونصل خانوں سے تقریباً 1200ڈی ٹی وی ویزا پہلے ہی باضابطہ طور پر منظور ہو چکے ، اب […]
دستاویزات کے مطابق کے پی حکومت نے وفاقی حکومت سے 6 ماہ کے لیے ایمنسٹی اسکیم متعارف کرانے کی تیاری کر لی ہے جس کے تحت ضم اضلاع اور مالاکنڈ سے 2 لاکھ سے زائد نان کٹم پیڈ گاڑیوں کو رجسٹر کرنے تجویز ہے۔ محکمہ ایکسائز کے پی کی دستاویزات کے مطابق تجویز دہشتگردی سے […]