پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر

اسپیکرایاز صادق نے پی ٹی آئی کے 10 گرفتار ارکان کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے۔ شیر افضل مروت، عامر ڈوگر، احمد چٹھہ، زین قریشی، زبیرخان، وقاص اکرم، اویس حیدر، احد علی شاہ، نسیم علی شاہ اوریوسف خان کے پروڈکشن آرڈر مزید پڑھیں

پی آئی اے کی نجکاری کا عمل حتمی مراحل میں داخل

ذرائع کے مطابق نجکاری میں شامل کمپنیوں نے ائیرلائن سے متعلق اثاثہ جات، طیاروں اور ہیومن ریسورس کے ریکارڈ کی جانچ پڑتال مکمل کرلی۔ ذرائع نے بتایاکہ پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بولی آئندہ ماہ اکتوبر میں طلب کی مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے ڈیمز فنڈ کی رقم مانگ لی

دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈ سےمتعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 4 رکنی بینچ نے کی، بینچ میں جسٹس نعیم اختر افغان، جسٹس عرفان سعادت اور جسٹس شاہد بلال بھی شامل ہیں۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد سمیت پنجاب اور پختونخوا میں زلزلے کے شدید جھٹکے

زلزلے کے جھٹکے لاہور ملتان، فیصل آباد، میانوالی، بھکر، کمالیہ، خانیوال، بھلوال، چنیوٹ، حافظ آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، گجرات، سرگودھا اور جھنگ میں محسوس کیے گئے۔ اس کے علاوہ ساہیوال، چیچہ وطنی، بورے والا، پھولنگر، حجرہ شاہ مقیم، شاہکوٹ، سانگلہ مزید پڑھیں

علی امین سرکاری حکام سے ملاقات کے بعد منظرعام سے غائب، اسمبلی اجلاس میں بھی شریک نہ ہوئے

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سرکاری حکام سے ملاقات کے بعد منظرعام سے غائب ہیں۔ وزیراعلیٰ گزشتہ روز وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہونے والی پریس کانفرنس میں بھی شریک نہیں تھے۔ وہ گزشتہ روز اور آج اسمبلی اجلاس میں بھی مزید پڑھیں

نیشنل پارک ایریا میں قائم ریسٹورنٹس کو ہٹانے کا فیصلہ برقرار

نیشنل پارک ایریا میں تجارتی سرگرمیوں پر سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے نظرثانی درخواستیں خارج کردیں۔سپریم کورٹ نے نظرثانی درخواستوں کا محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا۔ فیصلے میں کہا گیا کہ مونال ریسٹورنٹ ،لا مونتانا اور دیگر مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی، آئی سی سی کا اعلیٰ سطحی وفد آئندہ ہفتے پاکستان آئے گا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے آئی سی سی کا ایک اعلیٰ سطحی وفد آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا۔ذرائع کے مطابق آئی سی سی کا ایک اعلیٰ مزید پڑھیں