امریکی ریاست کیلیفورنیا کا ایک شہر ایسا بھی ہے جہاں ہیل پہننے کے لیے اجازت لینے کی ضرورت ہوتی ہے۔یہ پرمٹ بنا کسی فیس کے جاری کیا جاتا ہے اور بہت سے وزیٹرز چاہے انھیں ہیل نہ پہننا ہو پھر بھی انھیں صرف بطور سوینئر حاصل کرتے ہیں بہت عمدہ انداز کے یہ سرٹیفکیٹس درخواست […]
امریکہ میں ایک منفرد پارک ہے جو دنیا کا واحد مقام ہے جہاں آنے والے اصلی ہیرے تلاش کر کے اپنے پاس رکھ سکتے ہیں کریٹر آف ڈائمنڈز ا سٹیٹ پارک مرفریسبورو آرکنساس میں ایک آتش فشاں دہانے کے اوپر واقع ہے۔ یہاں ہر سال ہزاروں خزانے کے شکاری ایک ہی مقصد کے ساتھ آتے […]
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جاپان کی پولیس نے ایک 56 سالہ ریسٹورنٹ کے مالک نوبوہیکو سوزوکی کو باپ کی لاش دو سال تک الماری میں چھپائے رکھنے کے جرم میں گرفتار کرلیا۔میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا کہ پولیس کو اس وقت شک ہوا جب سوزوکی نے ایک ہفتے تک اپنا چینی ریسٹورنٹ نہیں […]
مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں دہشت گردی واقعے کے بعد بھارت کی یکطرفہ دھمکیوں اور اعلانات کے بعد انٹرنیٹ صارفین نے دلچسپ میمز کے ذریعے جواب دینا شروع کردیا ہے اور انٹرنیٹ پر میمز کا طوفان آگیا ہے.ایک انٹرنیٹ صارف جابر انجم نے بھارت کے حملے کی دھمکی پر مزاحیہ انداز میں لکھا کہ […]
دنیا بھر میں لوگ 25 اپریل کو آسمان پر ایک مسکراتے چہرے کو دیکھیں گے۔25 اپریل کو سورج طلوع ہونے سے قبل کچھ وقت کے لیے 2 سیارے اور چاند آسمان پر مسکراتے چہرے کی طرح نظر آئیں گے۔اس نظارے میں زہرہ اور زحل آنکھوں جبکہ پتلا چاند منہ کا کام کرے گا دنیا بھر […]
ٹک ٹاک پر وائرل ہونے والی دبئی چاکلیٹ نے دنیا بھر میں پستے کی قلت پیدا کر دی جس کی وجہ سے اس خشک میوے کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں.اس چاکلیٹ کی خاص بات اس کا گاڑھا اور خوش ذائقہ کنافہ سے متاثرہ پستہ فِلنگ ہے جو صارفین کو دیوانہ بنا چکی ہے۔دبئی چاکلیٹ […]
امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ کے پریس کانفرنس روم میں بلی کے داخل داخل ہوگئی،وائٹ ہاؤس کے سخت سیکیورٹی انتظامات کے باوجود ایک بلی نا صرف وائٹ ہاؤس میں داخل ہوئی بلکہ وہ پریس کانفرنس روم میں بھی پہنچنے میں کامیاب ہوگئی۔بلی کا نام سوفی بتایا جارہا ہے، سوفی پریس کانفرنس روم میں اس […]
گلوکارہ کیٹی پیری سمیت دنیا کی 6 طاقتور ترین خواتین نے تاریخ رقم کردی۔ پہلی بار خلا کی سیر کے بعد کامیاب لینڈنگ کی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ 60 سال سے زائدعرصے میں پہلی خلائی پرواز تھی جس میں صرف خواتین سوارتھیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بلیو اوریجن کا […]
امریکی ریاست الاسکا کی رہائشی میری پرل زیلمر رابنسن نے اپنی غیر معمولی صلاحیت کی بدولت دنیا کا سب سے بڑا منہ کھولنے کا گنیز عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق میری اپنے منہ کو 7.23 سے 7.33 سینٹی میٹر تک کھول سکتی ہیں جس کے ساتھ انہوں نے اس سے قبل […]
موسم بہار کا پہلا پورا چاند جسے گلابی چاند کے نام سے جانا جاتا ہے اتوار 13 اپریل کو پاکستان میں نظر آئے گا.گلابی چاند عملاً گلابی نہیں ہوتا اس کو یہ نام موسم بہار میں کِھلنے والے فلوکس نامی گلابی جنگلی پھولوں کی وجہ سے دیا گیا ہے۔گلابی چاند دیکھنے کا بہترین وقت غروب […]