چیٹ جی پی ٹی کا اے آئی کی تخلیق کردہ تصاویر پر واٹر مارک لگانے کا فیصلہ

اوپن اے آئی نےاے آئی تصاویر پر واٹر مارک لگانے پر غور شروع کر دیا ہے۔ یہ انکشاف اے آئی محقق ٹیبر بلاہو نے کیا، جنہوں نے اے آئی کے کوڈ میں کچھ ایسی معلومات دریافت کیں جن سے پتہ چلا کہ واٹر مارک کی خصوصیت خاص طور پر ان صارفین کے لیے ہوگی جو […]

امریکی شخص نے بریک اپ سے دلبرداشتہ ہوکر گرل فرینڈ کی مرغی چوری کرلی

امریکی شخص نے سابقہ گرل فرینڈ کی مرغی چوری کرلی.غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست واشنگٹن کی کِٹساپ کاؤنٹی میں پیش آیا جہاں 50 سالہ شخص نے اپنی سابقہ گرل فرینڈ کے پالتو جانور مرغی کو چوری کرلیا۔۔ یہ عجیب واقعہ گزشتہ ہفتے واشنگٹن ریاست کے ایک علاقے میں پیش آیا جب ایک […]

برطانوی بادشاہ چارلس نے گاجر سے بنی بانسری بجا کر سب کو حیران کردیا

شاہ برطانیہ چارلس سوم نے بچپن کی یادیں تازہ کرتے ہوئے گاجر سے بنی بانسری پر ٹوئینکل ٹوئینکل لٹل اسٹار بجا کر سب کو حیران کر دیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق شاہ چارلس نے ونڈسر محل میں مقامی موسیقی کی پذیرائی کے لئے ایک تقریب کا اہتمام کیا جس میں مقامی میوزیکل بینڈز اور آرکیسٹرا نے […]

جلد تیسری جنگِ عظیم شروع ہونے والی ہے. برازیلین نجومی کی پیش گوئی

عالمی وباء کوویڈ 19 کی پیش گوئی کرنے والے برازیلین علم نجوم کے ماہر نے دعویٰ کیا ہے کہ غیر مرئی جنگ چھڑ چکی ہے جلد تیسری جنگِ عظیم شروع ہونے والی ہے۔کوویڈ 19 ملکہ الزبتھ دوم کی موت اور یوکرین پر روسی حملے جیسے واقعات کی درست پیش گوئی کرنے والے برازیلین نجومی نے […]

ننھا شرارتی بچہ باڑ پھلانگ کر وائٹ ہاؤس میں داخل

بدھ کی شام امریکی صدر کی رہائش گاہ وائٹ ہاؤس میں اس وقت حیران کن صورتحال پیدا ہوگئی جب ایک کمسن بچہ سیکیورٹی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شمالی لان کے گرد لگی دھاتی باڑ کے درمیان سے نکل کر اندر داخل ہوگیا۔رپورٹس کے مطابق، بچہ تقریباً شام 6 بج کر 30 منٹ پر باڑ […]

دنیا کے پراسرار خزانے جن کی تلاش میں کئی لوگ جان سے گئے

دنیا میں کھربوں روپے کے ایسے کئی خزانوں کا ذکر ملتا ہے جوکبھی دریافت نہ ہوسکے اور کھربوں روپے مالیت کے وہ پراسرار خزانے جن کی تلاش میں کئی لوگ جان سے گئے تاریخ میں کئی بادشاہ اور حکمران ایسے گزرے ہیں جن کے خزانے بیش بہا دولت سے بھرے ہوتے تھے، لیکن ان کی […]

مصر میں اہرامِ گیزا کے نیچے وسیع زیرِ زمین انفرا اسٹرکچر دریافت

مصر میں اہرامِ گیزا کے نیچے وسیع زیرِ زمین تقریباً 2 کلو میٹر تک انفرا اسٹرکچر دریافت ہوا ہے جدید ریڈارز کی مدد سے ہونے والی حالیہ تحقیق میں اہرامِ گیزا کے نیچے ایک پیچیدہ نظام کا انکشاف ہوا ہے جو گیزا کے تینوں بڑے اہرام کو ایک دوسرے سے ملاتا ہے جو زیرِ زمین […]

بکنگھم پیلس سے چار گنا بڑی بھارت میں دنیا کی سب سے مہنگی نجی رہائشگاہ

بھارتی شہر وڈوڈارا میں قائم لکشمی ولاس پیلس کو دنیا کی سب سے مہنگی نجی رہائشگاہ تسلیم کیا جاتا ہے جو کہ برطانوی محل بکنگھم پیلس سے چار گنا بڑی ہے یہاں تک کہ اس کے مقابلے میں مکیش امبانی کے اینٹیلیا کو معمولی تسلیم کیا جاتا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ خوبصورت اور مہنگا […]

بھارتی شہری نے ڈیڑھ ارب روپے سے زائد دنیا کا مہنگا ترین کتا خرید لیا

بھارتی شہر بنگلورو کے شہری نے دنیا کے مہنگے ترین وولف ڈاگ کو 50 کروڑ روپے بھارتی روپے میں خرید لیا۔جس کی پاکستانی روپے میں ایک ارب 60 لاکھ روپے کے لگ بھگ مالیت بنتی ہے .انڈین ڈاگ بریڈرز ایسوسی ایشن کے صدر ایس ستیش نے دنیا کے نایاب ترین وولف ڈاگ کو تقریباً 5.7 […]

مختصر ترین وقت میں ماریو گیم مکمل کرنے کا عالمی ریکارڈ

نائٹینڈو کا مشہور گیم سپرماریو برادرز کو ایک امریکی گیمر نے اس کے تمام راؤنڈز کو محض 4 منٹ اور 54.565 سیکنڈ میں مکمل کر کے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا۔امریکا سے تعلق رکھنے والے نِفٹسکی ایک ماہر گیمر ہیں جو کئی گیمز کو کم وقت میں مکمل کرنے کا اعزاز رکھتے ہیں تاہم اس […]