اسٹینفورڈ یونیورسٹی اور گوگل کے ماہرین نے مل کر ایک تحقیق میں اے آئی ایجنٹس کو تیار کرلیاہے ۔جس سے آرٹیفیشل انٹیلی جنس نے ایک اور حیرت انگیز سنگِ میل عبور کر لیا۔ماہرین نے ان اے آئی ایجنٹس کو تیار کرنے کے لیے پہلے 1052 افراد سے الگ الگ 2 گھنٹے تک انٹرویو لیے۔ اور […]
امریکا کی ریاست الاسکا میں ایک ہی عمارت میں پورا شہر آباد ہے ۔جہاں کی پوری آبادی ایک ہی عمارت میں رہتی ہے۔ یہ چودہ منزلہ عمارت بیگیچ ٹاورز کنڈومینیم کے نام سے جانی جاتی ہے۔ جسے دنیا کا منفرد ترین شہر بھی کہا جاتا ہے۔دوہزار تئیس کے اعداد و شمار کے مطابق اس شہر […]
آج دنیا کے مختلف ملکوں میں چاند سیا ہ یا گہری رنگت نظر آئے گا۔ جبکہ پاکستان اور بھارت میں اکتیس دسمبر کی رات تین ستاون پر کالا چاند دیکھ سکیں گے۔سال دوہزار چوبیس کے اختتام پر لوگوں کو سیاہ چاند دیکھنے کا موقع مل سکے گا۔ گہری رنگت یاسیاہ چاند شمسی مہینے کا محض […]
جاپان کے روایتی ریستوران ازاکایا میں گاہکوں کو چہرے پر تھپڑ مارنے کی سروس بند کر دی . ایک گاہک کے زخمی ہونے کی شکایت موصول ہونے اور ریسٹورنٹ چین کی ساکھ کو دھچکا لگنے کے خدشے کے بعد یہ سروس بند کی گئی ہے . صارفین کو 500 ین میں ویٹریس جسے مقامی طور […]
دوچینی خلاء بازوں نے خلاء میں چہل قدمی کا امریکی ریکارڈ توڑ ڈالا چینی میڈیا کے مطابق تیانگونگ خلائی اسٹیشن پر دو چینی خلابازوں نے سب سے طویل خلائی چہل قدمی کرکے قابل ذکر سنگ میل عبور کرلیا. یہ ریکارڈ اس سے قبل امریکی خلائی پروگرام کے پاس دو دہائیوں سے تھا۔ناسا کے خلاباز جیمز […]
کراچی کے ایک نجی اسکول نے اے آئی سے چلنے والی ٹیچر روبوٹ کو متعارف کرایا ہے جو پہلی بار طلباء کے سوالات کے فوری جواب دیتی ہے اور انہیں جدید ٹیکنالوجی سے روشناس کراتی ہے۔گلشن اقبال میں ہیپی پیلس سکول کے اصفہانی کیمپس نے یکم نومبر کو باضابطہ شمولیت کے ساتھ ہی اپنی پہلی […]
جرنل نیچر کمیونیکیشنز میں شائع ہونے والی تحقیق میں یہ حیران کن انکشاف ہوا ہے کہ ہمارے دل کا اپنا چھوٹا دماغ بھی ہوتا ہے۔سویڈن کے کیرولینسکا انسٹیٹیوٹ اور امریکا کی کولمبیا یونیورسٹی کی اس تحقیق میں بتایا گیا کہ دل کا اندرونی نروس سسٹم دل کے ردہم کو کنٹرول کرنے کے علاوہ بھی بہت […]
نوبیاہتا جوڑا راستہ بند کرنے کے لئے لگائے گئے کنٹینرز کو فوٹو شوٹ کے لئے منتخب کرکے مشہور ہو گیا۔اسلام آباد میں دلہن اور 8 اور 4 کے عین وسط میں کھڑی ہے اور دلہن تقریباً کنٹینر کے پاس، اس فوٹو نے انٹرنیٹ صارفین کو اپنی جانب متوجہ کیا اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ تصاویر […]
گوجرانوالہ میں بھیک مانگنے والوں نے بزرگ مرحومہ کے چالیسویں کے ختم کی تقریب میں ہزاروں مہمانوں کے لیے سوا کروڑ روپیہ خرچ کر دئیے تین سو بکرے ذبح کر کے ملک بھر سے آنے والے بھکاریوں کو مٹن گوشت کھلایا کھانے کی دعوت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔متوفی خاتون کے پوتے کا […]
آذربائیجان کےدارالحکومت باکو سے تقریباً 55 کلومیٹر کے فاصلے ساحل پر واقع نیفت دشلاری سوویت دور کا پراسرار تیرتا ہوا شہر جو غرقاب جہازوں پر آباد ہے.تاہم یہ کسی نقشے پر نظر نہیں آ تا. یہ بحیرہ کیسپین یا بحیرۂ قزوین یا بحیرۂ خزر کے وسط میں ایک انسان ساختہ جزیرہ ہے جہاں ناقابل یقین […]