ایران کا کیلیفورنیا کو ایرانی علاقہ قرار دیکر امریکہ کو جواب

ایران نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے اور نقشہ جاری کرنے پر بیان پر طنزیہ جواب دیتے ہوئے کیلیفورنیا کو ایرانی علاقہ قرار دے دیا۔کیلیفورنیا اورخصوصاً لاس اینجلس میں ایرانی نژاد افراد کی بڑی تعداد مقیم ہے اس لیے غیر رسمی طور پر ایرانی کمیونٹی […]

ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے والا نقشہ شیئر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ ظاہر کرنے والا متنازع نقشہ سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا.امریکی صدر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک نقشہ پوسٹ کیا جس میں تیل کی عالمی تجارت کے لیے انتہائی اہم آبنائے ہرمز کو نئے امریکی علاقے کے طور پر ظاہر کیا گیا۔ ٹرمپ […]

شہزادی ڈیانا کے بھائی کا ڈیا نا موت کی حقیقت سامنے لانے کا اعلان

برطانوی شاہی خاندان کی آنجہانی بہو پرنسس لیڈی ڈیانا کے بھائی چارلس اسپینسر نے اپنی بہن کی زندگی اور موت سے متعلق حقائق اور اپنا نقطۂ نظر سے بیان کرنے کے لیے نئی کتاب شائع کرنے کا اعلان کیا ہے۔پبلشر پینگوئن رینڈم ہاؤس کے مطابق یہ پہلی مرتبہ ہے کہ چارلس ارل اسپینسر نے اپنی […]

عمران خان کی میڈیکل رپورٹ میں اینگزائٹی لیول تھری پلس کی نشاندہی

اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی میڈیکل رپورٹ کے مطابق سابق وزیرِ اعظم عمران خان میں بے چینی اور گھبراہٹ کی شدید علامات پائی گئی ہیں۔عمران خان کی میڈیکل رپورٹ میں اینگزائٹی یعنی بے چینی کا لیول تھری پلس بیان کیا گیا ہے جو انتہائی شدید سمجھا جاتا […]

یوٹیوب کا ویوز گننے کے نظام میں بڑی تبدیلی کا اعلان

یوٹیوب نے اپنے صارفین اور ویڈیو بنانے والے کانٹینٹ کریئیٹرز کے لیے ویوز گننے کے طریقہ کار میں ایک اہم اور بڑی تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔اس نئے نظام کا باقاعدہ اطلاق 24 اگست 2026 سے عالمی سطح پر کر دیا جائے گا.یوٹیوب کے مطابق پہلے شارٹس اور طویل ویڈیوز کے لیے ویوز کا حساب […]

لاہور میں کھلا گٹر ایک اور معصوم کی جان لے گیا.رواں سال 7 سے زائد بچے جاں بحق

لاہور میں کھلا مین ہول ایک اور معصوم کی جان لے گیا۔ہنجروال کے قریب حمزہ پارک میں 7 سال کا حکیم اللہ ظہیر گلی میں نکلا مگر واپسی نصیب نہ ہوئی کھلے مین ہول نے والدین سے لختِ جگر چھین لیا۔لاہور شہر میں کھلے مین میں گرنے سے رواں سال 7 سے زائد بچے جاں […]

پی ٹی آئی کی کارکنان سے اسپتال کے باہر جمع نہ ہونیکی اپیل

پاکستان تحریک انصاف نے کارکنان سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اسپتال منتقل کے موقع پر اسپتال کے باہر جمع نہ ہونے کی اپیل کی ہے۔پارٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ بیان مزید کہا گیا ہےکہ سپریم کورٹ کا حکم ہے کہ عمران خان کو فوری شفاء انٹرنیشنل منتقل […]

جیل انتظامیہ نے عمران خان کی اسپتال منتقلی کے انتظامات مکمل کر لئے

اڈیالہ جیل انتظامیہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اسپتال منتقلی کے انتظامات مکمل کر لیے جبکہ جیل انتظامیہ کو عدالت کے تحریری حکم نامے کا انتطار ہے .اسپتال منتقلی کے تحریری احکامات ملنے پر شفاء انٹرنیشنل اسپتال منتقل کیا جائے گا۔جیل ذرائع نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو […]

ہمیں انصاف مل گیا۔ سہیل آفریدی

سپریم کورٹ کی جانب سے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے اور میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کے حکم کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے خیبر پختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ اور پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ ہمیں انصاف مل گیا۔وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کا کہنا تھا […]

عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کا حکم . اسلام آباد میں اعلی سطح کا اجلاس طلب

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نجی اسپتال منتقلی کے سپریم کورٹ کے حکم کے بعد وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی اقدامات کے حوالے سے اعلی سطح کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔ذرائع نے کہا کہ اعلی سطح اجلاس میں متعلقہ اداروں کے اعلی حکام شریک ہیں سپریم کورٹ سے تحریری احکامات ملنے پر سیکورٹی انتظامات […]