سوشل میڈیا انفلوئنسر اور کانٹینٹ کریئیٹرز کی محنت کو سراہنے کے لیے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان انفلوئنسر ایوارڈزکا انعقاد کیا جا رہا ہے۔تقریب کی میزبانی کے فرائض مشہور اور ہر دلعزیز وی لاگ پتن گیر سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی جوڑی امتل باویجا اور فہد طارق کے سپرد کیے گئے ہیں […]
ہسپانوی پیسٹری شیف کا نام مارک سواریز نےسعودی فیملی کی شاہی شادی کیلئے ایک ایسا لاجواب اور منفرد کیک تیار کیا جسے دیکھنے والے حیران رہ گئے۔ہسپانوی پیسٹری شیف اپنے انتہائی نفیس اور شاندار کیکس کے لیے مشہور ہیں۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ شیف نے 3.5 میٹر اونچے اور 1.8 میٹر چوڑے شاہکار […]
نوشہرہ میں شجرکاری کی افتتاحی تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ 27 ستمبر لانگ مارچ میں 20 لاکھ لوگ اسلام آباد لائینگے۔سہیل آفریدی نے کہا کہ 13اگست کی رات ایک کال پر پورا پاکستان ڈی چوک بن گیا 27 ستمبر کے لانگ مارچ کی میں خود قیادت کروں گا 20 لاکھ […]
مقتول میر رضا کے والد کے وکیل جبران ناصر نےبتایا کہ میر رضا کےاہل خانہ نے ان افراد کے نام پولیس کو دیے ہیں جن کے پاس کیس سے متعلق اہم معلومات ہوسکتی ہیں تاہم خاندان نے کسی بھی شخص کے لیے شک یا الزام کا اظہار نہیں کیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ بزنس […]
تفتیشی حکام نے میر رضا کا موبائل فون اور اسمارٹ واچ این سی سی آئی اے سے واپس لے لیا ہے موبائل فون اور اسمارٹ واچ کو فارنزک کے لیے لاہور فرانزک لیب بھیجا جائے گا۔واضح رہے کہ میر رضا کے اہلِ خانہ نے این سی سی آئی اے سے فرانزک کروانے پر تحفظات کا […]
پاکستان کو باسمتی چاول کے نام اور تجارتی حقوق کے حوالے سے عالمی سطح پر اہم قانونی کامیابی حاصل ہوگئی۔ آسٹریلوی وفاقی عدالت نے بھارتی ادارے ایگریکلچرل اینڈ پروسیسڈ فوڈ پروڈکٹس ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی باسمتی ورڈ مارک کیس میں اپیل مسترد کردی جس سے پاکستان کے اصولی اور مسلسل مؤقف کی توثیق ہوگئی۔ عدالت […]
سپارکو نے پاکستان کی پہلی چاند گاڑی کے سرکاری نام کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کی پہلی چاند گاڑی کا نام جناح-1 رکھا گیا ہے.ملک بھر سے چاند گاڑی کے نام کے لیے 4 ہزار سے زائد تجاویز موصول ہوئیں۔ یہ نام ملک گیر مقابلے میں موصول تجاویز میں سے منتخب کیا گیا. جناح-1 نام […]
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا میں مقیم مشہور جاپانی انفلوئنسر مینا چن نے اپنی 26 ویں سالگرہ سے چند روز قبل ٹک ٹاک لائیو اسٹریمنگ کے دوران اپنی جان لے لی۔مینا چن انسٹاگرام پر لائف اسٹائل، فیشن اور کاسمیٹکس سے متعلق مختلف ویڈیوز بنا کر شیئر کرتی تھی۔مینا چن کے پاپ گروپ […]
محکمہ موسمیات نے سندھ میں فی الحال مون سون بارشوں کا امکان مسترد کردیا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ اگست میں سندھ میں معمول سے کم بارش ہوسکتی ہیں فی الحال کوئی بھی مون سون سسٹم سندھ پر اثرانداز ہوتا نظر نہیں آرہا۔محکمہ موسمیات نے کراچی کے موسم کے حوالے سے بتایا کہ آئندہ 3 روز […]
آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے میر رضا قتل کیس میں پولیس کی کوتاہیوں کا اعتراف کرلیا۔سندھ بارکونسل میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئےجاوید عالم اوڈھو نے کہا کہ اگر کوئی بھی اس غفلت میں ملوّث پایا گیا تو اسے کسی صورت چھوڑا نہیں جائے گا۔کراچی کے انتہائی اہم اور ہائی پروفائل میر رضا […]